تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاگَلوں کے سَر پہ کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاگَلوں کے سَر پہ کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں کے معانیدیکھیے

پاگَلوں کے سَر پہ کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

paagalo.n ke sar pe kyaa sii.ng lage hote hai.nपागलों के सर पे क्या सींग लगे होते हैं

نیز : دِیوانوں کے سَر پَر کیا سِین٘گ ہوتے ہیں, دیوانوں کے کیا سَر پر سِینْگ ہوتے ہیں, پاگَل کے سَر پر کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پاگَلوں کے سَر پہ کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں کے اردو معانی

  • پاگل کی کوئی خاص پہچان نہیں جو بے تکی حرکتیں کرے وہی پاگل ہے
  • پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں
  • جب کوئی بغیر سر پیر کی بات کہے تو کہتے ہیں
  • دیوانے بھی دوسرے لوگوں کی طرح ہوتے ہیں

Urdu meaning of paagalo.n ke sar pe kyaa sii.ng lage hote hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • paagal kii ko.ii Khaas pahchaan nahii.n jo betukii harakte.n kare vahii paagal hai
  • paaglo.n kii ko.ii zaahirii shanaaKht kii nishaanii nahii.n hotii, vo to apnii harkaat aur guftagu se pahchaane jaate hai.n
  • jab ko.ii bagair sar pair kii baat kahe to kahte hai.n
  • diivaane bhii duusre logo.n kii tarah hote hai.n

पागलों के सर पे क्या सींग लगे होते हैं के हिंदी अर्थ

  • पागलों की कोई विशिष्ट पहचान नहीं जो बिना सर-पैर वाली हरकतें करे वही पागल है
  • पागलों की कोई बाहर ही से पहचाने जाने की निशानी नहीं होती, वह तो अपनी हरकत और बातों से पहचाने जाते हैं
  • जब कोई बिना सिर-पैर की बात कहे तो कहते हैं
  • दीवाने भी दूसरे लोगों की तरह होते हैं
  • दीवाने भी दूसरे लोगों की तरह होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاگَلوں کے سَر پہ کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاگَلوں کے سَر پہ کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone