تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پائنچے سے نِکلی پَڑتی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پائنچے سے نِکلی پَڑتی ہے کے معانیدیکھیے
موضوعات: عوامی
- Roman
- Urdu
پائنچے سے نِکلی پَڑتی ہے کے اردو معانی
- ۔ (عو) غصے کے مارے آپے سے باہر ہوئی جاتی ہے۔
Urdu meaning of paa.e.nche se niklii pa.Dtii hai
- Roman
- Urdu
- ۔ (o) Gusse ke maare aape se baahar hu.ii jaatii hai
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہونٹوں نِکلی کوٹھوں چَڑھی
منھ سے بات نکلتے ہی مشہور ہو جاتی ہے ، بات کہتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے چپکے سے کہنے کے باوجود فوراً پھیل جاتی ہے ۔
مُنہ سے نِکلی پَرائی ہُوئی
جو بات زبان سے ادا ہوجائے وہ راز نہیں رہتی ، راز منھ سے نکلتے ہی مشہور ہوجاتا ہے ۔
پاؤں تَلے کی زَمین نِکلی جاتی ہے
۔ (عو) ۱۔ جب کسی مصیبت کے بیاں میں مبالغہ منظور ہوتا ہے یہ فقرہ کہتی ہیں۔ یعنی اس مصیبت سے زمیں کانپتی ہے۔ حواس باختہ ہوئے جاتے ہیں۔ ؎
ناچْنے نِکلی تو گُھونْگَٹ کَیسا
جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے
ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کَیسا
جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔
ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کیا
جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔
جب ناچنے نِکلی تو گُھونگَٹ کیا
جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے
کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑی ٹیڑھی ہی نِکلی
طبیعت اور فطرت کی کجی کوشش سے نہیں جاتی ، بد طینت پر صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا (لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی واقع نہ ہو تو کہتے ہیں).
بات مُنْہ سے نِکْلی پَرائی ہُوئی
راز اگر کسی سے بھی کہہ دیا جائے تو پھر وہ مشتہر ہو جاتا ہے، پھر وہ راز راز نہیں رہ جاتا
مُنْہ سے نِکْلی ہوئی پَرائی بات
راز اگر کسی سے بھی کہہ دیا جائے تو پھر وہ مشتہر ہو جاتا ہے، پھر وہ راز راز نہیں رہ جاتا
کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی
کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.
بائِیں پَسْلی کی نِکْلی
بیوی، زوجہ (کہا گیا ہے کہ حضرت حوا حضرت آدم کی بائیں پسلی سے پیدا کی گئیں تھیں)
بات مُنْہ سے نِکْلی ہَزار میں پَڑی
راز اگر کسی سے بھی کہہ دیا جائے تو پھر وہ مشتہر ہو جاتا ہے، پھر وہ راز، راز نہیں رہ جاتا
کُتّےکی دُم بارَہ بَرَس کے بَعْد بھی ٹیڑھی ہی نِکْلی
طبیعت اور فطرت کی کجی کوشش سے دور نہیں ہوتی ، بدطینت کو صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا (لاکھ کوشش کے باوجود بھی جب کوئی تبدیل نہ آئے تو کہتے ہیں) .
غَرِیب کو مارا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی
(طنزاً) اس شخص کے لیے مستعمل جو غریب بنتا ہو اور دراصل غریب نہ ہو
ایک غَرِیب کو مارا تھا تو سَو مَن چَرْبی نِکْلی
کوئی باوجود مالدار ہونے کے اپنے آپ کو غریب ظاہر کرے تو کہتے ہیں
ایک غَرِیب کو مارا تھا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی
کوئی باوجود مالدار ہونے کے اپنے آپ کو غریب ظاہر کرے تو کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qafas
क़फ़स
.قَفَس
cage for birds
[ Parindon ne qafas tod diya aur faza mein aazad udne lage ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaaKH
सलाख़
.سَلاخ
bar (of iron), spit
[ Daniyal ne salakh ko hath ke zor se tedha kar diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaqqash
मुनक़्क़श
.مُنَقَّش
painted, sculptured, coloured
[ Ghar ki tamir ke baad zeb-o-zeenat ke liye munaqqash parde bhi lagaye gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttasil
मुत्तसिल
.مُتَّصِل
joined, contiguous, adjoining, near
[ Jab shaam age badhi to main muttasil kamre mein rone ke liye chali gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaifiyat
कैफ़ियत
.کَیفِیَت
condition, state, situation
[ Mariz apni kaifiyat jab tak khud na bataye ilaj karna mushkil hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahriir
तहरीर
.تَحْرِیر
writing
[ Ustad ne talib-e-ilm ki khush-khat tahrir dekh kar usko shabashi di ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaaqat
सदाक़त
.صَداقَت
truth
[ Gandhiji ki sadaqat sab par ayan hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
unsiyyat
उंसिय्यत
.اُنْسِیَّت
feeling of kindness due to familiarity, love, affection
[ Prabhavati Devi aur Kamala Nehru mein bahut unsiyat thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
razaa-kaaraana
रज़ा-काराना
.رَضا کارانَہ
voluntarily
[ School mein bachchon ne razakarana taur par paude lagaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qubuuliyat
क़ुबूलियत
.قُبُولِیَت
approbation, liking
[ Agar insan narmi se bat kare, to har jagah us insan ko qubuliyat aur izzat milti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پائنچے سے نِکلی پَڑتی ہے)
پائنچے سے نِکلی پَڑتی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔