تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پابَنْد پَھنسے آزاد ہَنسے" کے متعقلہ نتائج

ہنسے

ہنسا کی مغیرہ صورت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَنسے جانا

کسی کی ہنسی اڑانا ، مذاق اڑایا جانا نیز مسلسل ہنسنا ۔

ہَنْسے اور پَھنْسے

مذاق اور دل لگی سے احتیاط ہی خوب ہے ؛ جب کوئی ہنس پڑے تو اسے شیشے میں اتارنا آسان ہوتا ہے ۔

ہَنسے تو ہَنِسیے اَڑے تو اَڑِیے

جو اچھی طرح ملیں ان سے اچھی طرح ملنا چاہیے اور جو لڑیں جھگڑیں ان سے لڑنا چاہیے

ہَنسے کی جَگَہ

۔خندہ کرنے کا محل۔؎

ہَنسےتو اَوروں کو ، رووے تو اَپنوں کو

اوروں پر مصیبت پڑے تو ہنسی آتی ہے اور جو اپنے آپ پر آن پڑے تو رونا آتا ہے

پابَنْد پَھنسے آزاد ہَنسے

ایک آدمی پر مصیبت پڑے تو دوسرا ہن٘ستا ہے، دوسرے کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا

ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

وہاں تک ہنسے جو نہ روئیے

حد سے زیادہ نہ ہنسنا چاہئے

ایک ہَنسے، دوسرا دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

سُوپ تو سُوپ ہَنسے چَھلنی بھی ہَنسے جِس میں بَہَتَّر چھید

رک : سُوپ بولے تو بولے چھلنی کیا بولے الخ .

اپنے باؤلوں کو روئے دوسرے کے باؤلوں کو ہنسے

اپنے پاگلوں کو رونا اوردوسرے کے پاگلوں کو ہنسنا، اپنے نقصان پر افسوس کرنا اور دوسرے کے نقصان پر خوش ہونا

کوک کروں تو جگ ہنسے چپکے لاگے گھاؤ ایسے کٹھن سینہ کوکے بد کروں اپاؤ

عشق کی تعریف ہے اگر آواز نکالوں تو لوگ ہنسیں اور چپ رہوں تو سخت تکلیف ہو، اس کا علاج کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں پابَنْد پَھنسے آزاد ہَنسے کے معانیدیکھیے

پابَنْد پَھنسے آزاد ہَنسے

paaband pha.nse aazaad ha.nseपाबंद फँसे आज़ाद हँसे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پابَنْد پَھنسے آزاد ہَنسے کے اردو معانی

  • ایک آدمی پر مصیبت پڑے تو دوسرا ہن٘ستا ہے، دوسرے کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا
  • قیدی کو باندھا ہوا دیکھ کر آزاد شخص ہنستا ہے، زمانے کی یہی ریت ہے

Urdu meaning of paaband pha.nse aazaad ha.nse

  • Roman
  • Urdu

  • ek aadamii par musiibat pa.De to duusraa ha.nstaa hai, duusre kii takliif ka ehsaas nahii.n hotaa
  • qaidii ko baandhaa hu.a dekh kar aazaad shaKhs ha.nstaa hai, zamaane kii yahii riit hai

पाबंद फँसे आज़ाद हँसे के हिंदी अर्थ

  • एक आदमी पर मुसीबत पड़े तो दूसरा हँसता है, दूसरे की पीड़ा एवं दुख का एहसास नहीं होता
  • क़ैदी को बाँधा हुआ देख कर स्वाधीन मनुष्य हँसता है, संसार की रीति यही है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہنسے

ہنسا کی مغیرہ صورت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَنسے جانا

کسی کی ہنسی اڑانا ، مذاق اڑایا جانا نیز مسلسل ہنسنا ۔

ہَنْسے اور پَھنْسے

مذاق اور دل لگی سے احتیاط ہی خوب ہے ؛ جب کوئی ہنس پڑے تو اسے شیشے میں اتارنا آسان ہوتا ہے ۔

ہَنسے تو ہَنِسیے اَڑے تو اَڑِیے

جو اچھی طرح ملیں ان سے اچھی طرح ملنا چاہیے اور جو لڑیں جھگڑیں ان سے لڑنا چاہیے

ہَنسے کی جَگَہ

۔خندہ کرنے کا محل۔؎

ہَنسےتو اَوروں کو ، رووے تو اَپنوں کو

اوروں پر مصیبت پڑے تو ہنسی آتی ہے اور جو اپنے آپ پر آن پڑے تو رونا آتا ہے

پابَنْد پَھنسے آزاد ہَنسے

ایک آدمی پر مصیبت پڑے تو دوسرا ہن٘ستا ہے، دوسرے کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا

ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

وہاں تک ہنسے جو نہ روئیے

حد سے زیادہ نہ ہنسنا چاہئے

ایک ہَنسے، دوسرا دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

سُوپ تو سُوپ ہَنسے چَھلنی بھی ہَنسے جِس میں بَہَتَّر چھید

رک : سُوپ بولے تو بولے چھلنی کیا بولے الخ .

اپنے باؤلوں کو روئے دوسرے کے باؤلوں کو ہنسے

اپنے پاگلوں کو رونا اوردوسرے کے پاگلوں کو ہنسنا، اپنے نقصان پر افسوس کرنا اور دوسرے کے نقصان پر خوش ہونا

کوک کروں تو جگ ہنسے چپکے لاگے گھاؤ ایسے کٹھن سینہ کوکے بد کروں اپاؤ

عشق کی تعریف ہے اگر آواز نکالوں تو لوگ ہنسیں اور چپ رہوں تو سخت تکلیف ہو، اس کا علاج کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پابَنْد پَھنسے آزاد ہَنسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پابَنْد پَھنسے آزاد ہَنسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone