تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائے مَرْدی" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پائے مَرْدی کے معانیدیکھیے

پائے مَرْدی

paa-e-mardiiपा-ए-मर्दी

اصل: فارسی

وزن : 2222

دیکھیے: پا مَرْدی

  • Roman
  • Urdu

پائے مَرْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طاقت، بہادری، استقلال، ہمت، قدم جمائے رکھنا

شعر

Urdu meaning of paa-e-mardii

  • Roman
  • Urdu

  • taaqat, bahaadurii, istiqlaal, himmat, qadam jamaa.e rakhnaa

English meaning of paa-e-mardii

Noun, Feminine

  • valour, bravery, courage, strength, resoluteness

पा-ए-मर्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शक्ति, वीरता, हिम्मत, साहस, पराक्रम, प्रताप, पाँव जमाए रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائے مَرْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائے مَرْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone