Search results

Saved words

Showing results for "optics"

optics

(بطور واحد مستعمل) بصریات؛ آنکھ اور روشنی کے عمل کا سائنسی مطالعہ، نیز دوسری طرح کے اشعاع اور تحتی ذرات کا مطالعہ-:

electron optics

untiis

twenty-nine

ustuqus

the five basic elements of the universe- fire, water, air, sky, earth

optic

basarii

uptick

امریکا خصوصاً: اضافہ خصوصاً بالکل معمولی اضافہ ۔.

optic axis

مناظری محور یا محور خاص، کسی عدسے کے انحنا یا کروی آئینے کے مرکز سے گزرنے والا خط جو محور تشاکل کے متوازی ہوتا ہے۔.

optic angle

بصری زاویہ، جو کسی زیر نظر شے کے دونوں سروں سے آنے والی شعاعیں آنکھ پر بناتی ہیں۔.

optic nerve

بصری عصبہ،جمجمی یا کاسئی عصبوں کے دوسرے جوڑے کے دونوں عصبے جو آنکھ کے شبکیے سے دماغ تک تہیجات پہنچاتے ہیں۔.

optic lobe

دماغ کا عقبی حصّہ جس میں سے بصری عصبہ نکلتا ہے۔.

optical isomer

کیمیا: مناظری ہم ترکیب؛ کسی کیمیائی مادّے کی دو یا زیادہ شکلوں میں سے کوئی جن کی ساخت ایک سی ہو، لیکن ان میں ایٹموں کی (سہ سمتی) فضائی ترتیب مختلف ہو اس لیے ان کا مناظری رویہ مختلف ہوجائے۔.

soft option

سہل تر متبادل صورت، آسان طریقۂ کار۔.

optical disc

ر ک معنی ۴ (ب).

zero option

تخفیف اسلحہ کی تجویز، جس میں فریقین کو بعض قسم کے ہتھیاروں کے مکمل خاتمے پر راضی ہونا پڑے؛ عدم اختیار۔.

optical brightener

کوئی روشن گر مادّہ جو کپڑوں کی دھلائی میں ان کی سفیدی کو چمکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، بصری بازغ۔.

Urdu words for optics

optics

ˈɒp.tɪks

optics के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (जमा लेकिन तरकीब में वाहिद) बसरयात
  • मनाज़रयात
  • इलम मुनाज़िर
  • तबीअई साईंस की वो शाख़ जो बीनाई, रोशनी के ख़वास-ओ-मज़ाहिर और इस के माख़ज़-ओ-असरात और ज़रीया-ए-बसारत के तौर पर इस के किरदार से बेहस करती है

optics کے اردو معانی

اسم

  • (جمع لیکن ترکیب میں واحد) بصریات
  • مناظریات
  • علم مناظر
  • طبیعی سائنس کی وہ شاخ جو بینائی، روشنی کے خواص و مظاہر اور اس کے ماخذ و اثرات اور ذریعۂ بصارت کے طور پر اس کے کردار سے بحث کرتی ہے

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (optics)

Name

Email

Comment

optics

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone