Search results

Saved words

Showing results for "olive"

olive

zaituun

olive green

رک: اسم معنی ۳، صف معنی ۱.

olive crown

زیتون کے پتّوں کا ہار،فتح اور کامرانی کے نشان کے طور پر-.

olive drab

بعض فوجی وردیوں کا زیتونی یا خاکی رنگ۔.

olive branch

امن کی نشانی

olive oil

زیتون کا تیل

olivenite

زیتونی کج دھات

ulvaa

رک : الو

'ulvii

lofty, sublime, lifted up, exalted

'uluviyaa.n

सैयद लोग, सादात्।।

'ulvii-'amal

حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .

'ulvii-'amaliyaat

حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .

'ulvii ajraam

رک : اجرام علوی .

'uluvviin

مراد : زحل ، مشتری اور مریخ وغیرہ جو سورج سے اوپر ہیں .

'aalam-e-'ulvii

the upper world, the universe that is apart of the world

Urdu words for olive

olive

ˈɒl.ɪv

olive के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ज़ैतून
  • ज़ैतून का दरख़्त
  • शजर ज़ीतोनीए
  • शारख़ ज़ैतून
  • निशान अमन
  • एक सदाबहार दरख़्त ज़ैतून या ज़ीतोनीह (Olea europaea) जो बहीरा-ए-रुम और दूसरे गर्म ख़तों में पैदा होता है और ज़्यादा-ए-तर अपने फल के लिए काशत किया जाता है
  • इस दरख़्त का समर, जो बैज़वी शक्ल का छोटा गुठलीदार फल होता है और अपने ज़ाइक़े के इलावा तेल निकालने के लिए बेशक़ीमत समझा जाता है
  • इस पेड़ की लक्कड़ी जो सजावटी काम के लिए गिरां क़दर समझी जाती है
  • इस से ताल्लुक़ रखने वाले या मिलते जुलते मुतअद्दिद पेड़ों में से कोई
  • इस पेड़ की पत्तियां, मुकुट या शाख़ जो अमन की अलामत के तौर पर इस्तिमाल की जाती है
  • ज़ीतोनी रंग, झलक या छूट
  • गर्मसेर समुंद्रों में पाए जाने वाले मुतअद्दिद मादा पा सदफ़ीए जो मुतव्वल बैज़वी ख़ौल रखते हैं और जिन का ताल्लुक़ ज़ीतोनीह (Olividae) ख़ानदान से है

olive کے اردو معانی

  • زیتون
  • زیتون کا درخت
  • شجر زیتونیه
  • شارخ زیتون
  • نشان امن
  • ایک سدا بہار درخت زیتون یا زیتونیہ (Olea europaea) جو بحیرۂ روم اور دوسرے گرم خطوں میں پیدا ہوتا ہے اور زیادہ تر اپنے پھل کے لیے کاشت کیا جاتا ہے
  • اس درخت کا ثمر، جو بیضوی شکل کا چھوٹا گٹھلی دار پھل ہوتا ہے اور اپنے ذائقے کے علاوہ تیل نکالنے کے لیے بیش قیمت سمجھا جاتا ہے
  • اس پیڑ کی لکڑی جو سجاوٹی کام کے لیے گراں قدر سمجھی جاتی ہے
  • اس سے تعلق رکھنے والے یا ملتے جلتے متعدد پیڑوں میں سے کوئی
  • اس پیڑ کی پتیاں، مکٹ یا شاخ جو امن کی علامت کے طور پر استعمال کی جاتی ہے
  • زیتونی رنگ، جھلک یا چھوٹ
  • گرم سیر سمندروں میں پائے جانے والے متعدد معدہ پا صدفیے جو مطول بیضوی خول رکھتے ہیں اور جن کا تعلق زیتونیہ (Olividae) خاندان سے ہے

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (olive)

Name

Email

Comment

olive

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone