تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیوتا بَرَہمَن بیری بَرابَر" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیوتا بَرَہمَن بیری بَرابَر کے معانیدیکھیے

نِیوتا بَرَہمَن بیری بَرابَر

nyotaa barahman bairii baraabarन्योता ब्रह्मण बैरी बराबर

نیز : نِیوتل بَرَہمَن شتّرو بَرابَر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِیوتا بَرَہمَن بیری بَرابَر کے اردو معانی

  • برہمن کو کسی کام کے لیے بلایا جائے تو وہ جو کچھ اس سے ہوسکتا ہے لے کر ہی پیچھا چھوڑتا ہے
  • برہمن کو دعوت دی تو مانو گھر میں دشمن بلا لیا، برہمن بہت کھانے کے لئے بدنام ہیں

Urdu meaning of nyotaa barahman bairii baraabar

  • Roman
  • Urdu

  • brahman ko kisii kaam ke li.e bulaayaa jaaye to vo jo kuchh is se hosaktaa hai lekar hii piichhaa chho.Dtaa hai
  • brahman ko daavat dii to maanav ghar me.n dushman bala liyaa, brahman bahut khaane ke li.e badnaam hai.n

न्योता ब्रह्मण बैरी बराबर के हिंदी अर्थ

  • ब्रह्मण को किसी काम के लिए बुलाया जाए तो वो जो कुछ उससे हो सकता है लेकर ही पीछा छोड़ता है
  • ब्राह्मण को न्योता दिया तो मानो घर में शत्रु बुला लिया, ब्राह्मण बहुत खाने के लिए बदनाम हैं

    विशेष न्योतल= आमंत्रित, बुलाया हुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیوتا بَرَہمَن بیری بَرابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیوتا بَرَہمَن بیری بَرابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone