تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُور ظہور کا وقت" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نُور ظہور کا وقت کے معانیدیکھیے

نُور ظہور کا وقت

nuur-e-zuhuur kaa vaqtनूर-ए-ज़ुहूर का वक़्त

مادہ: نور

  • Roman
  • Urdu

نُور ظہور کا وقت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صبح صادق کا وقت ، علی الصبح ، صبح سویرے ، فجر کا وقت ، پو پھٹنے کا وقت
  • نماز پڑھنے اور دعا کرنے کا وقت ۔
  • ۔مذکر۔ صبح صادق کا وقت۔ علی الصباح۔ پوپھٹے ۔

Urdu meaning of nuur-e-zuhuur kaa vaqt

  • Roman
  • Urdu

  • subah saadiq ka vaqt, alii ul-subah, subah savere, fajr ka vaqt, puu phaTne ka vaqt
  • namaaz pa.Dhne aur du.a karne ka vaqt
  • ۔muzakkar। subah saadiq ka vaqt। alassabaah। pophTe

English meaning of nuur-e-zuhuur kaa vaqt

Noun, Masculine

  • the daybreak, dawn
  • time of prayer

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُور ظہور کا وقت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُور ظہور کا وقت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone