تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمُود سِیمیائی" کے متعقلہ نتائج

numerous

زیادہ

numerousness

بَہُتات

numerously

افراط سے

نِیم رَس

۱۔ گدرایا ہوا ، نیم پختہ ، قدرے خام ؛ (خصوصاً) کچا (پھل ، شراب وغیرہ) ۔

نامَہ رَساں

نامہ بر، خط پہنچانے والا، قاصد

نِیمَہ رَس

(رک : نیم رس) ، ناپختہ ۔

نَو مُرَصَّع

جسے حال ہی میں جواہرات سے آراستہ کیا گیا ہو ؛ جس میں نئے نئے جواہر جڑے ہوں ۔

نام رَوشَن کَرنا

۔ نام چمکانا ، نام کو شہرت دینا ، نام پھیلانا ۔

نِیم رَوشَن

کسی حد تک روشن، نیم تاریک، جو نہ تاریک ہو نہ روشن

نام رَوشَن ہونا

۔ لازم۔ ؎

نام رَوشَن رَہنا

شہرت باقی رہنا ، نیک نامی قائم رہنا ۔

نَم رَسِیدَہ

نم خوردہ، سیلا ہوا

numerosity

بَہُتات

نَمَدی شِکاری

(شکاریات) وہ شکاری جو صحرا میں شکار کے وقت پانی کے بغیر اور سبزی پر گزارہ کرسکے

nomadism

خانَہ بَدوشی

نِیم دَست

چھوٹی مسند

نُمُودِ سَحَر

صبح کا ظاہر ہونا، طلوع صبح، دن نکلنا، صبح ہونا

نِیم رَسی

قدرے رسائی ، نامکمل رسائی ، کسی حد تک پہنچنے کی حالت ۔

نام رُستَم بَہ اَز رُستَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) کسی کے نام کا رعب اس کی ذات سے زیادہ اثرانداز ہوتا ہے

نا مُرسَل

جو بھیجا نہ گیا ہو ، (رسول) جسے کتاب نہ دی گئی ہو ۔

نِیم رَسْمی

semi-official (a letter, etc.)

نِیم دَستی

امیروں اور وزیروں کی چھوٹی مسند

نُمُود سِیمیائی

ایسی نمائش جو حقیقت سے خالی ہو یعنی جو نظر تو آئے لیکن اصل میں کچھ نہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُود سِیمیائی کے معانیدیکھیے

نُمُود سِیمیائی

numuud-e-siimyaa.iiनुमूद-ए-सीमयाई

وزن : 1222122

  • Roman
  • Urdu

نُمُود سِیمیائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسی نمائش جو حقیقت سے خالی ہو یعنی جو نظر تو آئے لیکن اصل میں کچھ نہ ہو ۔

شعر

Urdu meaning of numuud-e-siimyaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii numaa.ish jo haqiiqat se Khaalii ho yaanii jo nazar to aa.e lekin asal me.n kuchh na ho

English meaning of numuud-e-siimyaa.ii

Noun, Feminine

  • silvery appearance

नुमूद-ए-सीमयाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी नुमाइश जो हक़ीक़त से ख़ाली हो यानी जो नज़र तो आए लेकिन असल में कुछ ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

numerous

زیادہ

numerousness

بَہُتات

numerously

افراط سے

نِیم رَس

۱۔ گدرایا ہوا ، نیم پختہ ، قدرے خام ؛ (خصوصاً) کچا (پھل ، شراب وغیرہ) ۔

نامَہ رَساں

نامہ بر، خط پہنچانے والا، قاصد

نِیمَہ رَس

(رک : نیم رس) ، ناپختہ ۔

نَو مُرَصَّع

جسے حال ہی میں جواہرات سے آراستہ کیا گیا ہو ؛ جس میں نئے نئے جواہر جڑے ہوں ۔

نام رَوشَن کَرنا

۔ نام چمکانا ، نام کو شہرت دینا ، نام پھیلانا ۔

نِیم رَوشَن

کسی حد تک روشن، نیم تاریک، جو نہ تاریک ہو نہ روشن

نام رَوشَن ہونا

۔ لازم۔ ؎

نام رَوشَن رَہنا

شہرت باقی رہنا ، نیک نامی قائم رہنا ۔

نَم رَسِیدَہ

نم خوردہ، سیلا ہوا

numerosity

بَہُتات

نَمَدی شِکاری

(شکاریات) وہ شکاری جو صحرا میں شکار کے وقت پانی کے بغیر اور سبزی پر گزارہ کرسکے

nomadism

خانَہ بَدوشی

نِیم دَست

چھوٹی مسند

نُمُودِ سَحَر

صبح کا ظاہر ہونا، طلوع صبح، دن نکلنا، صبح ہونا

نِیم رَسی

قدرے رسائی ، نامکمل رسائی ، کسی حد تک پہنچنے کی حالت ۔

نام رُستَم بَہ اَز رُستَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) کسی کے نام کا رعب اس کی ذات سے زیادہ اثرانداز ہوتا ہے

نا مُرسَل

جو بھیجا نہ گیا ہو ، (رسول) جسے کتاب نہ دی گئی ہو ۔

نِیم رَسْمی

semi-official (a letter, etc.)

نِیم دَستی

امیروں اور وزیروں کی چھوٹی مسند

نُمُود سِیمیائی

ایسی نمائش جو حقیقت سے خالی ہو یعنی جو نظر تو آئے لیکن اصل میں کچھ نہ ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمُود سِیمیائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمُود سِیمیائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone