Search results

Saved words

Showing results for "notional"

notional

KHayaalii

notionally

نظری طور پر

notionality

تخیل پرستی

nationally

قومی طور پر

national

qaumii

national anthem

قومی ترانہ جو کسی ملک و قوم کی شناخت ہو اور جذبہ حب الوطنی کو بیدار کرے۔.

national health

(برطانیہ میں) قومی طبی نگہداشت کا نظام جو زیادہ تر محصولات کی آمدنی سے چلتا ہے اور ۱۹۴۸ء میں نافذ کیا گیا تھا۔.

national assistance

تواریخ: (برطانیہ میں) قومی بیمہ کے تحت ملنے والے ضمنی فوائد کا سابقہ سرکاری نام۔.

national grid

برط بڑے بڑے بجلی گھروں کے درمیان بہت زیادہ برقی طاقت کے تاروں کا جال۔.

national insurance

(برطانیہ میں) قومی بیمہ کاری کا نظام جو برسرکار افراد سے لازمی وصولی (اورآجروں سے جزوی وصولی) کی بنیاد پر مبنی ہے اور جس کے تحت بیمہ شدہ افراد کو بیماری ، بے روزگاری، سبکدوشی وغیرہ کی صورت میں امداد دی جاتی ہے۔.

national vocational qualification

(برطانیہ میں) پیشہ ورانہ تعلیم یا حِرفے سے متعلق مضمون کے لیے مختلف سطحوں پر مقرر کردہ معیار تعلیم ، اے اور او لیول کے امتحانات کے بالمقابل۔.

national service

تواریخ: برط فوج وغیرہ میں جبری ملازمت۔.

national debt

حکومت کے ذمے واجب الادا قرضہ۔.

national curriculum

انگلستان اور ویلز کے سرکاری اسکولوں میں نافذ کردہ مشترک نصاب تعلیم جس میں مخصوص عمروں میں امتحانات لیے جاتے ہیں۔.

national football

آسٹر آسٹریلیا کے قوانین کے مطابق فٹ بال کا کھیل۔.

Urdu words for notional

notional

ˈnəʊ.ʃən.əl

notional के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नज़री
  • तसव्वुरी
  • ख़्याली, तजरीदी
  • तुख़मीनी
  • औहाम या ख़्यालात में महव
  • हवाला देने, इज़हार ख़्यालात, तसव्वुरात या अक़ाइद के बारे में
  • (मानवयात) ऐसे लफ़्ज़ से मुताल्लिक़ जो मुकम्मल और वाज़िह ख़्याल अदा करे
  • अज़हारी, बरअक्स अलामती
  • (ग्रामर) लिसानी तौर पर लफ़्ज़ के ब्यानिया माफ़ी पर मबनी
  • जिस के निसबती के बजाय मुकम्मल लुगवी मानी हूँ
  • वहमी
  • विस्वासी

notional کے اردو معانی

  • نظری
  • تصوری
  • خیالی، تجریدی
  • تخمینی
  • اوہام یا خیالات میں محو
  • حوالہ دینے، اظہار خیالات، تصورات یا عقائد کے بارے میں
  • (معنویات) ایسے لفظ سے متعلق جو مکمل اور واضح خیال ادا کرے
  • اظہاری، برعکس علامتی
  • (گرامر) لسانی طور پر لفظ کے بیانیہ معافی پر مبنی
  • جس کے نسبتی کے بجائے مکمل لغوی معنی ہوں
  • وہمی
  • وسواسی

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (notional)

Name

Email

Comment

notional

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone