تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِزاعِ لَفظی" کے متعقلہ نتائج

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

اردو، انگلش اور ہندی میں نِزاعِ لَفظی کے معانیدیکھیے

نِزاعِ لَفظی

nizaa'-e-lafziiनिज़ा'-ए-लफ़्ज़ी

اصل: عربی

وزن : 11222

  • Roman
  • Urdu

نِزاعِ لَفظی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زبانی جھگڑا یا بحث وتکرار (جب کہ مفہوم یا مقصود ایک ہو)، لفظوں پر جھگڑا یا اختلاف، معمولی اختلاف، معمولی جھگڑا، ظاہری جھگڑا جس کی بنیاد لفظوں پر ہو

Urdu meaning of nizaa'-e-lafzii

  • Roman
  • Urdu

  • zabaanii jhag.Daa ya behas vatakraar (jab ki mafhuum ya maqsuud ek ho), lafzo.n par jhag.Daa ya iKhatilaaf, maamuulii iKhatilaaf, maamuulii jhag.Daa, zaahirii jhag.Daa jis kii buniyaad lafzo.n par ho

English meaning of nizaa'-e-lafzii

Noun, Masculine

  • wordy dispute

निज़ा'-ए-लफ़्ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • केवल बातों का झगड़ा, ज़बानी झगड़ा, वाक्कलह, शाब्दिक-कलह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِزاعِ لَفظی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِزاعِ لَفظی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone