تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشا خاطِر" کے متعقلہ نتائج

کَاسَۂ پُشْت

بہت بوڑھا جس کی کمر جھک گئی ہو، پیرو وضعیف، کبڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشا خاطِر کے معانیدیکھیے

نِشا خاطِر

nishaa-KHaatirनिशा-ख़ातिर

وزن : 1222

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

نِشا خاطِر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دل کی تسلی ، اطمینان ؛ ذہنی سکون
  • قناعت
  • ۔(عو) مونث۔ دلجمعی۔ اطمینان۔ تسلّی۔ خاطرجمعی۔؎

صفت

  • خاطر جمع ، مطمئن ، بے فکر ۔

اسم، مذکر

  • رک : نشا (۱) کا تحتی ۔

Urdu meaning of nishaa-KHaatir

  • Roman
  • Urdu

  • dil kii tasallii, itmiinaan ; zahnii sukuun
  • qanaaat
  • ۔(o) muannas। dilajami.i। itmiinaan। tasallii। Khaatir jamu.ii।
  • Khaatirajmaa, mutamin, befikar
  • ruk ha nishaa (१) ka tahtii

English meaning of nishaa-KHaatir

Noun, Feminine

  • satisfaction of mind, heart's content

نِشا خاطِر سے متعلق دلچسپ معلومات

نشا خاطر اول مکسور۔ ’’مطمئن، تسلی کی کیفیت، خاطرنشیں‘‘ کے معنی میں ’’خاطر نشاں‘‘ اور ’’نشاں خاطر‘‘ فارسی میں بھی ہیں اور اردو میں بھی۔ لیکن ان معنی میں’’نشا خاطر‘‘ صرف اردو ہے۔ ’’نور اللغات‘‘ میں اس کا اندراج کرکے لکھا ہے، ’’عورتوں کا محاورہ‘‘، اور امداد علی بحر کا شعر نقل کیا ہے۔ اثر لکھنوی کہتے ہیں کہ یہاں ’’نشاں خاطر‘‘ رہا ہوگا، جسے صاحب ’’نوراللغات‘‘ نے’’نشا خاطر‘‘ پڑھ لیا۔ میں نے امداد علی بحر کا دیوان دیکھا تو اثر صاحب کی بات ٹھیک پائی۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ’’نشا خاطر‘‘ کوئی لفظ ہی نہیں ہے۔ ’’نوراللغات‘‘ میں تو ہے ہی، ’’آصفیہ‘‘، پلیٹس، اور فیلن میں بھی موجود ہے۔ پلیٹس نے لفظ ’’نشا‘‘ کا اندراج الگ سے بھی کیا ہے۔ فیلن نے’’نشا خاطر‘‘ کو ’’عورتوں اور جہلا‘‘ کی زبان کہا ہے، لیکن استعمال کی ایسی مثالیں بھی لکھی ہیں جنھیں جہلا کی زبان نہیں کہا جاسکتا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَاسَۂ پُشْت

بہت بوڑھا جس کی کمر جھک گئی ہو، پیرو وضعیف، کبڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشا خاطِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشا خاطِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone