تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

نِنانوی

ننانوے (رک) کی تانیث

نِنانوا

رک : ننانواں جو زیادہ مستعمل ہے

نِیناننوے

رک : ننانوے (سو میں ایک کم) ۔

نِنّانوے

ایک کم سو، نوے اور نو (۹۹)

نِنّانوے گَھڑے دُودھ میں ایک گَھڑا پانی کیا پَہچانا جاوے

بہت سی چیز میں اگر ایک گھڑا تھوڑی سی خراب چیز کا ملادو تو پتا نہیں چلتا ؛ زیادہ مال میں تھوڑاسا خراب بھی ہو تو پہچانا نہیں جا سکتا

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑنا

لالچ میں مبتلا ہونا ، دولت کمانے کی فکر میں رہنا ، شدید ہوس کرنا ۔

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ گَیا

حرص و بخل کا شکار ہوگیا ۔

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا

۔روپیہ بڑھانے کی فکر میں پڑجانا۔ کنجوسی پر کمر بندھ جانا۔؎

نِینانوے کا پھیر

(رک : ننانوے کا پھیر) ؛ دولت جمع کرنے کی ہوس ؛ لالچ کے سبب مشکل میں پھنسنا ۔

نِنّانوے کے پھیر میں آنا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

نِنّانوے کا پھیر

روپیہ بڑھانے کی مستقل فکر، ہوس کا چکر، بے جا لالچ، شدید طمع، بے جا لالچ اور طمع

نِنّانوے کا چَکَّر

رک : ننانوے کا پھیر جو فصیح ہے ۔

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

سَو مارے نِنانْوے سے بُھول جائے

بہت زیادہ مارے ؛ سو مارے ایک نَہ گِنے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا کے معانیدیکھیے

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا

ninnaanve ke pher me.n pa.D jaanaaनिन्नानवे के फेर में पड़ जाना

  • Roman
  • Urdu

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا کے اردو معانی

  • ۔روپیہ بڑھانے کی فکر میں پڑجانا۔ کنجوسی پر کمر بندھ جانا۔؎

Urdu meaning of ninnaanve ke pher me.n pa.D jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔rupyaa ba.Dhaane kii fikr me.n pa.D jaana। kanjuusii par kamar bandh jaana।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِنانوی

ننانوے (رک) کی تانیث

نِنانوا

رک : ننانواں جو زیادہ مستعمل ہے

نِیناننوے

رک : ننانوے (سو میں ایک کم) ۔

نِنّانوے

ایک کم سو، نوے اور نو (۹۹)

نِنّانوے گَھڑے دُودھ میں ایک گَھڑا پانی کیا پَہچانا جاوے

بہت سی چیز میں اگر ایک گھڑا تھوڑی سی خراب چیز کا ملادو تو پتا نہیں چلتا ؛ زیادہ مال میں تھوڑاسا خراب بھی ہو تو پہچانا نہیں جا سکتا

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑنا

لالچ میں مبتلا ہونا ، دولت کمانے کی فکر میں رہنا ، شدید ہوس کرنا ۔

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ گَیا

حرص و بخل کا شکار ہوگیا ۔

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا

۔روپیہ بڑھانے کی فکر میں پڑجانا۔ کنجوسی پر کمر بندھ جانا۔؎

نِینانوے کا پھیر

(رک : ننانوے کا پھیر) ؛ دولت جمع کرنے کی ہوس ؛ لالچ کے سبب مشکل میں پھنسنا ۔

نِنّانوے کے پھیر میں آنا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

نِنّانوے کا پھیر

روپیہ بڑھانے کی مستقل فکر، ہوس کا چکر، بے جا لالچ، شدید طمع، بے جا لالچ اور طمع

نِنّانوے کا چَکَّر

رک : ننانوے کا پھیر جو فصیح ہے ۔

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

سَو مارے نِنانْوے سے بُھول جائے

بہت زیادہ مارے ؛ سو مارے ایک نَہ گِنے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone