تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکو بِیں" کے متعقلہ نتائج

نِکو بِیں

نیکی ڈھونڈنے والا ، نیکی کی تلاش میں رہنے والا ، اچھائی کی جستجو رکھنے والا ۔

ناقَہ بان

اونٹنی کو ہنکانے والا ، سانڈنی کو چلانے والا ، ساربان ، اونٹنی کو چلانے والا ۔

نیک بِیں

फा. वि.केवल अच्छाई देखनेवाला, साधुदर्शी, हर चीज़ का अच्छा पहलू देखनेवाला।

نوک بَن کَر رَہنا

ایذا رساں ہونا ، مستقل اذیت دینا ۔

نوک بَنْنا

ایذا رساں ہونا ، مستقل اذیت دینا ۔

نِکاح بَندھوانا

نکاح کرانا ؛ رشتہء ازدواج میں بندھوانا ۔

نوک بانْدْھنا

(مرغ بازی) مرغ کی زخمی چونچ کی مرہم پٹی کرنا ؛ بندش کرنا

ناک بَند کَرنا

ناک کو رومال یا ہاتھ سے ڈھکنا، سانس روکنا (ناگوار بو سے محفوظ رہنے کے لیے)

ناک بَند ہونا

ناک کے اندر آلائش کا جمع ہو کر سانس کو آسانی سے گزرنے نہ دینا ، زکام کا عارضہ ہونا ؛ قوت شامّہ کا کام نہ دینا

ناک بَند

گھوڑے کی پوزی

نیک بَندَہ

نیک آدمی ، شریف شخص ، اللہ والا ۔

ناک بِینْدھنا

ناک میں سوراخ کرنا، ناک چھیدنا

نِکاح بَندھنا

نکاح ہونا، رشتۂ ازدواج سے منسلک ہونا

نیک بُنِیاد

نیک اساس، نیک دل، نیک طبیعت

نِکاح باندھنا

نکاح پڑھانا ، بیاہ کرنا ، نکاح کرنا ۔

ناکا بَندی

ناکا روکنے کا عمل، دروازے یا گزر گاہ سے آمد و رفت کی بندش، آنے جانے کی روک، (مجازاً) پابندی

ناکا بَند ہونا

ناکا بند کرنا (رک) کا لازم ، رستہ رک جانا ، مہرا رکنا نیز پانی گزرنے کی جگہ میں مٹّی پڑ کر بہاؤ رک جانا

نوک بَنانا

کسی چیز کے ٹکڑے کے سرے کو چھیل کر باریک کرنا ، نوکیلا بنانا

ناکَہ بَندی

رک : ناکا بندی ۔

ناک بَنا رَہنا

عزت و وقار بنا رہنا، باعث فخر ہونا

نیک بِینی

نیک نیتی ، اچھی سوچ و فکر رکھنا ۔

ناکا بَندی کرنا

blockade, place picket on the road

چِھینکْتے چِھینکْتے ناک نَک چھکْنی کی جھاڑی بَن گَئی

بہت چھین٘کیں تا بڑ توڑ آئیں.

عُوج بِن عُنُق

ایک بھاری بھرکم جسم اور لان٘بے قد والے آدمی کا نام جو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے میں پیدا ہوا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں مرا ، اصل نام عوج بن عوق ہے ؛ (مجازاً) لان٘بے قد والا ڈراؤنا بدشکل ، بے ڈھنگا اور بے ہنگم آدمی ، اُول جلُول ۔

عُوج بِن عُنُق کی ٹانگ

(استعارۃً) وہ لمبی اور طولانی بات جو ختم ہونے میں نہ آئے ، (عوج بن عنق کی جانب تلمیح) ۔

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس چاہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکو بِیں کے معانیدیکھیے

نِکو بِیں

niko-bii.nनिको-बीं

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

نِکو بِیں کے اردو معانی

صفت

  • نیکی ڈھونڈنے والا ، نیکی کی تلاش میں رہنے والا ، اچھائی کی جستجو رکھنے والا ۔

Urdu meaning of niko-bii.n

  • Roman
  • Urdu

  • nekii .Dhuu.Dhne vaala, nekii kii talaash me.n rahne vaala, achchhaa.ii kii justajuu rakhne vaala

निको-बीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नेकी ढ़ूढ़ने वाला, नेकी की तलाश में रहने वाला, अच्छाई की इच्छा रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکو بِیں

نیکی ڈھونڈنے والا ، نیکی کی تلاش میں رہنے والا ، اچھائی کی جستجو رکھنے والا ۔

ناقَہ بان

اونٹنی کو ہنکانے والا ، سانڈنی کو چلانے والا ، ساربان ، اونٹنی کو چلانے والا ۔

نیک بِیں

फा. वि.केवल अच्छाई देखनेवाला, साधुदर्शी, हर चीज़ का अच्छा पहलू देखनेवाला।

نوک بَن کَر رَہنا

ایذا رساں ہونا ، مستقل اذیت دینا ۔

نوک بَنْنا

ایذا رساں ہونا ، مستقل اذیت دینا ۔

نِکاح بَندھوانا

نکاح کرانا ؛ رشتہء ازدواج میں بندھوانا ۔

نوک بانْدْھنا

(مرغ بازی) مرغ کی زخمی چونچ کی مرہم پٹی کرنا ؛ بندش کرنا

ناک بَند کَرنا

ناک کو رومال یا ہاتھ سے ڈھکنا، سانس روکنا (ناگوار بو سے محفوظ رہنے کے لیے)

ناک بَند ہونا

ناک کے اندر آلائش کا جمع ہو کر سانس کو آسانی سے گزرنے نہ دینا ، زکام کا عارضہ ہونا ؛ قوت شامّہ کا کام نہ دینا

ناک بَند

گھوڑے کی پوزی

نیک بَندَہ

نیک آدمی ، شریف شخص ، اللہ والا ۔

ناک بِینْدھنا

ناک میں سوراخ کرنا، ناک چھیدنا

نِکاح بَندھنا

نکاح ہونا، رشتۂ ازدواج سے منسلک ہونا

نیک بُنِیاد

نیک اساس، نیک دل، نیک طبیعت

نِکاح باندھنا

نکاح پڑھانا ، بیاہ کرنا ، نکاح کرنا ۔

ناکا بَندی

ناکا روکنے کا عمل، دروازے یا گزر گاہ سے آمد و رفت کی بندش، آنے جانے کی روک، (مجازاً) پابندی

ناکا بَند ہونا

ناکا بند کرنا (رک) کا لازم ، رستہ رک جانا ، مہرا رکنا نیز پانی گزرنے کی جگہ میں مٹّی پڑ کر بہاؤ رک جانا

نوک بَنانا

کسی چیز کے ٹکڑے کے سرے کو چھیل کر باریک کرنا ، نوکیلا بنانا

ناکَہ بَندی

رک : ناکا بندی ۔

ناک بَنا رَہنا

عزت و وقار بنا رہنا، باعث فخر ہونا

نیک بِینی

نیک نیتی ، اچھی سوچ و فکر رکھنا ۔

ناکا بَندی کرنا

blockade, place picket on the road

چِھینکْتے چِھینکْتے ناک نَک چھکْنی کی جھاڑی بَن گَئی

بہت چھین٘کیں تا بڑ توڑ آئیں.

عُوج بِن عُنُق

ایک بھاری بھرکم جسم اور لان٘بے قد والے آدمی کا نام جو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے میں پیدا ہوا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں مرا ، اصل نام عوج بن عوق ہے ؛ (مجازاً) لان٘بے قد والا ڈراؤنا بدشکل ، بے ڈھنگا اور بے ہنگم آدمی ، اُول جلُول ۔

عُوج بِن عُنُق کی ٹانگ

(استعارۃً) وہ لمبی اور طولانی بات جو ختم ہونے میں نہ آئے ، (عوج بن عنق کی جانب تلمیح) ۔

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس چاہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکو بِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکو بِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone