تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم جوش" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم جوش کے معانیدیکھیے

نِیم جوش

niim-joshनीम-जोश

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

نِیم جوش کے اردو معانی

صفت

  • آدھا جوش دیا ہوا، کم جوش دیا ہوا، آدھا پکا ہوا، ہلکا ابالا ہوا، ادھ پکا، قدرے کچا

Urdu meaning of niim-josh

  • Roman
  • Urdu

  • aadhaa josh diyaa hu.a, kam josh diyaa hu.a, aadhaa pakaa hu.a, halkaa ubaalaa hu.a, adh pakaa, qadre

English meaning of niim-josh

Adjective

  • half-boiled, coddled, half cooked

नीम-जोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आधी उबाली हुई चीज़, आधा उबाला हुआ, आधा पका हुआ, हल्का हुआ, अधपका, थोड़ा कच्चा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم جوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم جوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone