تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم باز آنْکھیں" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم باز آنْکھیں کے معانیدیکھیے

نِیم باز آنْکھیں

niim-baaz-aa.nkhe.nनीम-बाज़-आँखें

  • Roman
  • Urdu

نِیم باز آنْکھیں کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ادھ کھلی آنکھیں
  • (کنایتہً) نشیلی یا مخمور آنکھیں (محبوب کی آنکھوں کی تعریف کے لیے مستعمل)

Urdu meaning of niim-baaz-aa.nkhe.n

  • Roman
  • Urdu

  • adhakhulii aa.nkhe.n
  • (kanaa.etan) nashiilii ya maKhmuur aa.nkhe.n (mahbuub kii aa.nkho.n kii taariif ke li.e mustaamal

English meaning of niim-baaz-aa.nkhe.n

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • half open eyes showing effects of drink
  • expression used for beloved's beautiful eyes

नीम-बाज़-आँखें के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अध खुली आँखें
  • (संकेतात्मक) नशीली आँखें (महबूब की आँखों की तारीफ़ के लिए प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم باز آنْکھیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم باز آنْکھیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone