تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیچ نہ چھوڑے نِچائی، نِیم نہ چھوڑے تِتائی" کے متعقلہ نتائج

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

اردو، انگلش اور ہندی میں نیچ نہ چھوڑے نِچائی، نِیم نہ چھوڑے تِتائی کے معانیدیکھیے

نیچ نہ چھوڑے نِچائی، نِیم نہ چھوڑے تِتائی

niich na chho.De nichaa.ii, niim na chho.De titaa.iiनीच न छोड़े निचाई, नीम न छोड़े तिताई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نیچ نہ چھوڑے نِچائی، نِیم نہ چھوڑے تِتائی کے اردو معانی

  • کمینہ کمینہ پن نہیں چھوڑتا جس طرح نیم سے تِتائی یعنی کڑواہٹ نہیں جاتی
  • کسی کی فطرت نہیں بدلتی
  • جب کوئی شخص نیکی کا بدلہ بدی سے دیتا ہے تو کہتے ہیں

    مثال نچائی= نیچ پن، رذالت تِتائی= کڑواہٹ

Urdu meaning of niich na chho.De nichaa.ii, niim na chho.De titaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kamiina kamiina pan nahii.n chho.Dtaa jis tarah niyam se titaa.ii yaanii ka.DvaahaT nahii.n jaatii
  • kisii kii fitrat nahii.n badaltii
  • jab ko.ii shaKhs nekii ka badla badii se detaa hai to kahte hai.n

नीच न छोड़े निचाई, नीम न छोड़े तिताई के हिंदी अर्थ

  • कमीना कमीनापन नहीं छोड़ता, जिस प्रकार नीम से तिताई अर्थात कड़वाहट नहीं जाती
  • किसी का स्वभाव नहीं बदलता
  • जब कोई नीच मनुष्य उपकार का बदला अपकार से देता है तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیچ نہ چھوڑے نِچائی، نِیم نہ چھوڑے تِتائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیچ نہ چھوڑے نِچائی، نِیم نہ چھوڑے تِتائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone