تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگََہبانی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نِگَہبان

حفاظت کرنے والا، محافظ، پاسبان، نگران، پاسدار، سرپرست، متولی، نگرانی کرنے والا، نگاہبان

نِگَہبانی

نگہبان کا کام، محافظت، حفاظت، پاسبانی، نگرانی، نگاہبانی

نِگََہبانی کَرنا

دیکھ بھال کرنا ، حفاظت کرنا ۔

اَللہ نِگَہبان

خدا حافظ، فی امان اللہ، اللہ کو سونپا، (رخصت کر نے کے موقع پر مستعمل)

اَلله نِگَہبان

اللہ حفاظت کرے، اللہ اپنی امان میں رکھے (عام طور پر رخصت کے وقت کہتے ہیں)، اللہ حافظ، خدا حافظ، خدا نگہدار

تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان

ایک میں ہوں اور تین میرے بچے، خدا پر آسرا ہے یعنی خدا ان کی حفاظت کرے

خُدا نِگَہْبان

دعائیہ کلمہ ، (خود رخصت ہوتے یا کسی کو الوداع کرتے وقت مستعمل). اللہ حافظ ، اللہ کے سپرد.

طُوفان شَیطان اَللہ نِگَہْبان

اللہ تعالیٰ تہمت اور جھگڑے وغیرہ سے محفوظ رکھے ، برائی سے پناہ مانگتے وقت مستعمل.

شَیطان طُوفان اَللہ نِگَہْبان

سخت تہمت کے وقت کہتے ہیں

تیر نہ کمان میاں کا اللہ نگہبان

حفاظت کی کوئی صورت نہیں، خدا ہی بچائے

دُشْمَن اَگر قَوی اَسْت، نِگَہْبان قَوی تَر اَسْت

دشمن اگر طاقت ور ہے تو پرواہ نہیں، خدا اس سے بھی زیادہ طاقت والا ہے

شَیطان طُوفان ، اَللہ نِگَہْبان ، تُجھ پَر ٹُوٹ نَہ پڑے آسمان

جھوٹی تہمت سے خدا کی پناہ ، جب کوئی کسی پر تہمت دھرے تو کہتے ہیں.

اَللہ اَللہ کی اَمان، تُم پَر اَللہ کی اَمان، تُم جِیو میری جان، تُمھارا اَللہ نِگَہْبان

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگََہبانی کَرنا کے معانیدیکھیے

نِگََہبانی کَرنا

nigahbaanii karnaaनिगहबानी करना

  • Roman
  • Urdu

نِگََہبانی کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دیکھ بھال کرنا ، حفاظت کرنا ۔

Urdu meaning of nigahbaanii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dekh bhaal karnaa, hifaazat karnaa

निगहबानी करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • देखभाल करना, सुरक्षा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگَہبان

حفاظت کرنے والا، محافظ، پاسبان، نگران، پاسدار، سرپرست، متولی، نگرانی کرنے والا، نگاہبان

نِگَہبانی

نگہبان کا کام، محافظت، حفاظت، پاسبانی، نگرانی، نگاہبانی

نِگََہبانی کَرنا

دیکھ بھال کرنا ، حفاظت کرنا ۔

اَللہ نِگَہبان

خدا حافظ، فی امان اللہ، اللہ کو سونپا، (رخصت کر نے کے موقع پر مستعمل)

اَلله نِگَہبان

اللہ حفاظت کرے، اللہ اپنی امان میں رکھے (عام طور پر رخصت کے وقت کہتے ہیں)، اللہ حافظ، خدا حافظ، خدا نگہدار

تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان

ایک میں ہوں اور تین میرے بچے، خدا پر آسرا ہے یعنی خدا ان کی حفاظت کرے

خُدا نِگَہْبان

دعائیہ کلمہ ، (خود رخصت ہوتے یا کسی کو الوداع کرتے وقت مستعمل). اللہ حافظ ، اللہ کے سپرد.

طُوفان شَیطان اَللہ نِگَہْبان

اللہ تعالیٰ تہمت اور جھگڑے وغیرہ سے محفوظ رکھے ، برائی سے پناہ مانگتے وقت مستعمل.

شَیطان طُوفان اَللہ نِگَہْبان

سخت تہمت کے وقت کہتے ہیں

تیر نہ کمان میاں کا اللہ نگہبان

حفاظت کی کوئی صورت نہیں، خدا ہی بچائے

دُشْمَن اَگر قَوی اَسْت، نِگَہْبان قَوی تَر اَسْت

دشمن اگر طاقت ور ہے تو پرواہ نہیں، خدا اس سے بھی زیادہ طاقت والا ہے

شَیطان طُوفان ، اَللہ نِگَہْبان ، تُجھ پَر ٹُوٹ نَہ پڑے آسمان

جھوٹی تہمت سے خدا کی پناہ ، جب کوئی کسی پر تہمت دھرے تو کہتے ہیں.

اَللہ اَللہ کی اَمان، تُم پَر اَللہ کی اَمان، تُم جِیو میری جان، تُمھارا اَللہ نِگَہْبان

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگََہبانی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگََہبانی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone