تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ دَوڑانا" کے متعقلہ نتائج

حَرارا

(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَرارَہ پَیما

حرارہ ناپنے کا آلہ، وہ آلہ، جس سے حرارتِ مخصوصہ معلوم کی جاتی ہے، انگ : Calorimeter

حَرارَہ دینا

چال چلنا، جُل دینا

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

حَرارَہ آجانا

غصہ آجانا

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ دَوڑانا کے معانیدیکھیے

نِگاہ دَوڑانا

nigaah dau.Daanaaनिगाह दौड़ाना

محاورہ

مادہ: نِگاہ

  • Roman
  • Urdu

نِگاہ دَوڑانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نظر کو تیزی سے اِدھر اُدھر ڈالنا، مختلف سمتوں میں نظر ڈالنا
  • خیال کرنا، سوچنا، خیال میں تلاش کرنا، غور کرنا، نظر دوڑانا، جائزہ لینا

Urdu meaning of nigaah dau.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazar ko tezii se idhar udhar Daalnaa, muKhtlif samto.n me.n nazar Daalnaa
  • Khyaal karnaa, suuchana, Khyaal me.n talaash karnaa, Gaur karnaa, nazar dau.Daanaa, jaayzaa lenaa

निगाह दौड़ाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नज़र को तेज़ी से इधर उधर डालना, विभिन्न दिशाओं में नज़र डालना
  • विचार करना, सोचना, ध्यान में तलाश करना, ग़ौर करना, नज़र दौड़ाना, देख-भाल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرارا

(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَرارَہ پَیما

حرارہ ناپنے کا آلہ، وہ آلہ، جس سے حرارتِ مخصوصہ معلوم کی جاتی ہے، انگ : Calorimeter

حَرارَہ دینا

چال چلنا، جُل دینا

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

حَرارَہ آجانا

غصہ آجانا

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ دَوڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ دَوڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone