تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیزَہ دار" کے متعقلہ نتائج

نیزَہ باز

بھالے کے کرتب جاننے والا، نیزہ مارنے کی مہارت رکھنے والا، نیزے سے لڑنے والا، نیزہ بازی کا ماہر، بھالا بردار، بلم بردار

نیزَہ بازی

نیزہ پھینکنے یا مارنے کا عمل نیز ایک کھیل جس میں (عموماً) زمین میں گاڑی ہوئی چوبی میخ وغیرہ کو گھوڑا دوڑاتے ہوئے نشانہ بنا کر اُٹھایا جاتا ہے، زیادہ سے زیادہ فاصلے تک نیزہ پھینکنے کا مقابلہ

نیزَہ بازاں

نیزہ باز (رک) کی جمع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیزَہ دار کے معانیدیکھیے

نیزَہ دار

neza-daarनेज़ा-दार

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

نیزَہ دار کے اردو معانی

صفت، واحد

  • (لفظاً) نیزہ رکھنے والا، نیزے والا، نیزہ باز، نیزہ بردار
  • (قدیم) سوا نیزے پر آیا ہوا، نہایت روشن (آفتاب)

Urdu meaning of neza-daar

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) nezaa rakhne vaala, neze vaala, nezaa baaz, nezaa bardaar
  • (qadiim) sivaa neze par aaya hu.a, nihaayat roshan (aaftaab

English meaning of neza-daar

Adjective, Singular

  • armed with a spear, spearman
  • (Archaic) highly luminous (the Sun)

नेज़ा-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • (शाब्दिक) भाला रखने वाला, भाले वाला, भाला चलाने वाला
  • (पुरातन) सवा नेज़े पर आया हुआ, अत्यधिक प्रकाशमय (सूरज)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیزَہ باز

بھالے کے کرتب جاننے والا، نیزہ مارنے کی مہارت رکھنے والا، نیزے سے لڑنے والا، نیزہ بازی کا ماہر، بھالا بردار، بلم بردار

نیزَہ بازی

نیزہ پھینکنے یا مارنے کا عمل نیز ایک کھیل جس میں (عموماً) زمین میں گاڑی ہوئی چوبی میخ وغیرہ کو گھوڑا دوڑاتے ہوئے نشانہ بنا کر اُٹھایا جاتا ہے، زیادہ سے زیادہ فاصلے تک نیزہ پھینکنے کا مقابلہ

نیزَہ بازاں

نیزہ باز (رک) کی جمع ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیزَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیزَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone