تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی نیک راہ، بَدی پیش راہ" کے متعقلہ نتائج

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی نیک راہ، بَدی پیش راہ کے معانیدیکھیے

نیکی نیک راہ، بَدی پیش راہ

nekii nek raah, badii pesh raahनेकी नेक राह, बदी पेश राह

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نیکی نیک راہ، بَدی پیش راہ کے اردو معانی

  • ہر ایک کو اپنے اچھے برے فعل کی جزا اور سزا ضرور ملے گی .

Urdu meaning of nekii nek raah, badii pesh raah

  • Roman
  • Urdu

  • har ek ko apne achchhe bure pheal kii jaza aur sazaa zaruur milegii

नेकी नेक राह, बदी पेश राह के हिंदी अर्थ

  • हर एक को अपने अच्छे बुरे फे़अल की जज़ा और सज़ा ज़रूर मिलेगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی نیک راہ، بَدی پیش راہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی نیک راہ، بَدی پیش راہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone