تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیا گُل کِھلانا" کے متعقلہ نتائج

کُلَّھڑ

مٹی کا آب خورہ، مٹی کا پیالہ، کوزہ (اس معنی میں کلھڑا بھی مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا گُل کِھلانا کے معانیدیکھیے

نَیا گُل کِھلانا

nayaa gul khilaanaaनया गुल खिलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَیا گُل کِھلانا کے اردو معانی

  • ۔تازہ فتنہ اٹھانا۔ نیا شگوفہ چھوڑنا۔انوکھی اورعجیب خبر اڑانا۔؎
  • عجیب و غریب کام کرنا ، تازہ فتنہ اُٹھانا ، نیا صدمہ پہنچانا ۔

Urdu meaning of nayaa gul khilaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔taaza fitna uThaanaa। nayaa shaguufaa chho.Dnaa।anokhii aur ajiib Khabar u.Daanaa।
  • ajiib-o-Gariib kaam karnaa, taaza fitna uThaanaa, nayaa sadma pahunchaanaa

नया गुल खिलाना के हिंदी अर्थ

  • ۔ताज़ा फ़ित्ना उठाना। नया शगूफ़ा छोड़ना।अनोखी और अजीब ख़बर उड़ाना।
  • अजीब-ओ-ग़रीब काम करना, ताज़ा फ़ित्ना उठाना, नया सदमा पहुंचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلَّھڑ

مٹی کا آب خورہ، مٹی کا پیالہ، کوزہ (اس معنی میں کلھڑا بھی مستعمل ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیا گُل کِھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیا گُل کِھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone