تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوکَر شاہی" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوکَر شاہی کے معانیدیکھیے

نَوکَر شاہی

naukar-shaahiiनौकर-शाही

وزن : 2222

موضوعات: تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

نَوکَر شاہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرکاری، اعلیٰ سرکاری افسران کا (عموماً منفی معنوں میں مستعمل)
  • (تحقیراً) حکومت کے اعلیٰ سرکاری افسران جو پس پردہ حکومت چلاتے ہیں، بیورو کریسی

Urdu meaning of naukar-shaahii

  • Roman
  • Urdu

  • sarkaarii, aalaa sarkaarii aafisraan ka (umuuman manfii maaano.n me.n mustaamal
  • (tahqiiran) hukuumat ke aalaa sarkaarii aafisraan jo paseparda hukuumat chalaate hain, byuurokresii

English meaning of naukar-shaahii

Noun, Feminine

  • bureaucracy

नौकर-शाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह शासन जिसमें वास्तविक अधिकार और सत्ता बड़े राज-कर्मचारियों के हाथ में रहती है; अफ़सरशाही; (ब्यूरोक्रैसी)
  • शासन द्वारा नियुक्त नौकरवृंद; राजकर्मचारियों का एक वर्ग; दफ़तरी हुकूमत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوکَر شاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوکَر شاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone