تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو میں نَہ تیرہ میں" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو میں نَہ تیرہ میں کے معانیدیکھیے

نَو میں نَہ تیرہ میں

nau me.n na terah me.nनौ में न तेरह में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَو میں نَہ تیرہ میں کے اردو معانی

  • (رک : تین میں نہ تیرہ میں) شمار سے باہر ، گنتی سے باہر ، کسی گنتی میں نہیں ، کسی شمار و قطار میں نہیں ، کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، بے مصرف ، ناکارہ ، بے وقعت

Urdu meaning of nau me.n na terah me.n

  • Roman
  • Urdu

  • (ruk ha tiin me.n na teraah men) shumaar se baahar, gintii se baahar, kisii gintii me.n nahii.n, kisii shumaar-o-qataar me.n nahii.n, ko.ii ehmiiyat nahii.n rakhtaa, bemusarraf, naakaara, bevuqat

English meaning of nau me.n na terah me.n

  • worthless

नौ में न तेरह में के हिंदी अर्थ

  • (रुक : तीन में ना तेराह में) शुमार से बाहर, गिनती से बाहर, किसी गिनती में नहीं, किसी शुमार-ओ-क़तार में नहीं, कोई एहमीयत नहीं रखता, बेमुसर्रफ़, नाकारा, बेवुक़त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو میں نَہ تیرہ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو میں نَہ تیرہ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone