تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نو آموزی" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نو آموزی کے معانیدیکھیے

نو آموزی

nau-aamoziiनौ-आमोज़ी

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

نو آموزی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نو آموز کا اسم کیفیت، نیا نیا سیکھنے کا عمل، مجازاً: ناتجربہ کاری، مبتدی پن

Urdu meaning of nau-aamozii

  • Roman
  • Urdu

  • nau aamoz ka ism-e-kaufiiyat, nayaa nayaa siikhne ka amal, majaaznah na tajurbaa kaarii, mubatdii pan

English meaning of nau-aamozii

Noun, Feminine

  • the one who newly learned, Metaphorically: lack of experience, noviciate

नौ-आमोज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • 'नौ-आमोज़' का संज्ञा, नया नया सीखने की क्रिया, प्रातिकात्मक: अनभिज्ञ, अनुभवहीन, नौसिखिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نو آموزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نو آموزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone