تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَثری" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَثری کے معانیدیکھیے

نَثری

nasriiनस्री

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: نَثر

  • Roman
  • Urdu

نَثری کے اردو معانی

صفت

  • نثر سے منسوب یا متعلق، نثر کا
  • نثر لکھنے والا، نثار

Urdu meaning of nasrii

  • Roman
  • Urdu

  • nasr se mansuub ya mutaalliq, nasr ka
  • nasr likhne vaala, nisaar

English meaning of nasrii

Adjective

  • prosaic

नस्री के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नस्र लिखने वाला, निसार
  • एक तरह की मधुमक्खी

نَثری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَثری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَثری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone