تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسِیجَہ" کے متعقلہ نتائج

نَسِیج

(سونے کے تاروں سے) بنا ہوا کپڑا، (زرتار) کپڑا

نَسِیج وَرَم

(حیاتیات) پودوں کی باریک بافت کے اندر کی سوجن ۔

نَسِیجِیاتی

نسیجیات سے منسوب یا متعلق ، ریشوں کا یا اس سے متعلق ۔

نَسِیجِیات

نسیجہ (رک) کی جمع ، اندرونی ساختیں ، نسیجوں کی بافتیں ۔

نَسِیج عَنکَبُوت

مکڑی کا جال ۔

نَسِیجَہ

(نباتیات) فطرات کے ریشے دار ڈھانچے کا حاصل زر ، ڈنڈی والا ریشہ ، ریشتک کی کئی شاخوں میں سے ایک جس سے اکثر کائیوں کا جسم یا فطرومہ بنتا ہے

نَسِیجی

نسیج سے متعلق ، ریشے کا یا اس سے متعلق ۔

نَسِیجِیاتِ حَیوانِیَہ

وہ علم جو حیوانی جسم کی بافتوں اور اعضا کی دقیق شناخت سے بحث کرتا ہے

کاگ نَسِیج

(نباتیات) چھال پرت ، وہ بافت جو کاگ کے نیچے ہوتی ہے (انگ : Cort Tissue) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسِیجَہ کے معانیدیکھیے

نَسِیجَہ

nasiijaनसीजा

وزن : 122

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

نَسِیجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) فطرات کے ریشے دار ڈھانچے کا حاصل زر ، ڈنڈی والا ریشہ ، ریشتک کی کئی شاخوں میں سے ایک جس سے اکثر کائیوں کا جسم یا فطرومہ بنتا ہے
  • بنا ہوا کپڑا

Urdu meaning of nasiija

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) fitraat ke reshedaar Dhaa.nche ka haasil zar, DanDevaalaa resha, riishtak kii ka.ii shaaKho.n me.n se ek jis se aksar kaa.iyo.n ka jism ya fitr vimmaa bantaa hai
  • banaa hu.a kap.Daa

नसीजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बना हुआ कपड़ा
  • (नबातीयात) फ़ित्रात के रेशेदार ढाँचे का हासिल ज़र, डंडेवाला रेशा, रीशतक की कई शाख़ों में से एक जिस से अक्सर काइयों का जिस्म या फ़ित्र विम्मा बनता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسِیج

(سونے کے تاروں سے) بنا ہوا کپڑا، (زرتار) کپڑا

نَسِیج وَرَم

(حیاتیات) پودوں کی باریک بافت کے اندر کی سوجن ۔

نَسِیجِیاتی

نسیجیات سے منسوب یا متعلق ، ریشوں کا یا اس سے متعلق ۔

نَسِیجِیات

نسیجہ (رک) کی جمع ، اندرونی ساختیں ، نسیجوں کی بافتیں ۔

نَسِیج عَنکَبُوت

مکڑی کا جال ۔

نَسِیجَہ

(نباتیات) فطرات کے ریشے دار ڈھانچے کا حاصل زر ، ڈنڈی والا ریشہ ، ریشتک کی کئی شاخوں میں سے ایک جس سے اکثر کائیوں کا جسم یا فطرومہ بنتا ہے

نَسِیجی

نسیج سے متعلق ، ریشے کا یا اس سے متعلق ۔

نَسِیجِیاتِ حَیوانِیَہ

وہ علم جو حیوانی جسم کی بافتوں اور اعضا کی دقیق شناخت سے بحث کرتا ہے

کاگ نَسِیج

(نباتیات) چھال پرت ، وہ بافت جو کاگ کے نیچے ہوتی ہے (انگ : Cort Tissue) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسِیجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسِیجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone