تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیحَت نِیوش" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیحَت نِیوش کے معانیدیکھیے

نَصِیحَت نِیوش

nasiihat-niyoshनसीहत-नियोश

وزن : 122121

  • Roman
  • Urdu

نَصِیحَت نِیوش کے اردو معانی

صفت

  • نصیحت سننے والا (کان)
  • (مجازاً) نصیحت قبول کرنے والا، نیک مشورہ یا اچھی بات سننے والا

Urdu meaning of nasiihat-niyosh

  • Roman
  • Urdu

  • nasiihat sunne vaala (kaan
  • (majaazan) nasiihat qabuul karne vaala, nek mashvara ya achchhii baat sunne vaala

English meaning of nasiihat-niyosh

Adjective

  • one paying attention to advice

नसीहत-नियोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सलाह सुनने वाला, नसीहत सुनने वाला (कान)
  • (लाक्षणिक) परामर्श क़ुबूल करने वाला, नसीहत क़ुबूल करने वाला, नेक मश्वरा या अच्छी बात सुनने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیحَت نِیوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیحَت نِیوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone