تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیبوں کا سِتارَہ چَمَکنا" کے متعقلہ نتائج

سِتارَہ

(طباخی) اس طرح تَلا ہوا انڈا کہ بیچ کی زردی پوری برقرار رہے۔

سِتارے

ستارہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

سِتارَہ ہیں

(ہیئت) اختر شناس ، نجومی ، مُنجَم

سِتادَہ

ایستادہ کی تصغیر، کھڑا ہونا

سِتارَہ جَھڑنا

ستارے کا گرنا

سِتارَہ چَڑھنا

ستارہ کا افق سے اوپر آنا

سِتارَہ بِگَڑنا

تقدیر کا بگڑنا ، بدبختی کا زمانہ آنا

سِتارَہ کی گَرْدِش

بدقسمتی کا زمانہ

سِتارَہ گَرْدِش میں آنا

ادبار کا سامانا ہونا ، برے دن آنا ، حالت کا ابتر ہونا ، طالع کا نا سازکار ہونا

سِتارَہ گَرْدِش میں ہونا

ادبار کا زمانہ ہونا، برے دن ہونا، نحوست طاری ہونا

سِتارَہ مِلْنا

راس ملنا ، مزاج و طبیعت کا موافق ہونا ، طبعیت ملنا

سِتارَہ اَچّھا ہونا

مقَدر اچھا ہونا، اقبال اور خوشی بختی ہونا

سِتارَہ چُھپنا

ستارے کا افق سے نیچے چلا جانا

سِتارَہ سِیدھا ہونا

طالع کا یاور ہونا ، حالات کا سدھرنا

سِتارَہ غالِب آنا

ایک کا دوسرے پر غالب ہونا یا فتح پانا

سِتارَہ چُھوٹْنا

ستارے نکل نکل کے اُڑنا یا جھڑنا ، پھُلجھڑی کا سماں پید کرنا

سِتارَہ غُرُوب ہونا

زوال آنا ، بدقسمتی کا دور آنا

سِتارَہ کی نَظَر سِیدھی ہونا

قسمت کا یاور ہونا، حالات کا سدھرنا اور سازگار ہونا

سِتارَہ جاگْنا

قسمت کُھلْنا ، مراد برآنا

سِتارَہ سازگار ہونا

نصیب کا یاور ہونا ، بخت کا ساتھ دینا اور موافق ہونا

سِتارَہ ٹُوٹْنا

پٹا خیدار بندوق کی ٹوپی یعنی پٹاخے کا گھوڑے کی چوٹ سے شعلہ پکڑنا اور بندوق کا چل جانا

سِتارَہ بَرگَشْتَہ ہونا

قسمت بُری ہونا ، بدبختی و ادبار کے دن ہونا

سِتارَہ ڈُوبْنا

ستارہ غروب ہونا ، ستارے چُھپ جانا ؛ صبح ہونا ؛ (کنایۃً) زوال آنا

سِتارَہ پِھرْنا

طالع کا خلاف ہونا ، ادبار کا آنا ، بد بختی کا آنا

سِتارَہ بُلَنْد ہونا

طالع کا یاور ہونا، ستارے کا اوج پر ہونا، بہت خوش نصیب اور خوش قسمت ہونا

سِتارَہ داں

ज्योतिषी, नुजूमी।।

سِتارَہ اُبَھرنا

ستارے کا نمودار ہونا، ستارے کا افق سے اوپر آنا

سِتارَہ چَمَکْنا

تارے کا روشن اور درخشاں ہونا

سِتارَہ نِکَلنا

ستارے کا آسمان پر ظاہر ہونا

سِتارَہ گَر

قسمت یا تقدیر کو بدل دینے والا، نصیبہ جگا دینے والا

سِتارَہ دان

اختر شناس ، اجرام فلکی سے متعلق علم رکھنے والا ، منجم ، ستارہ ہیں

سِتارَہ پوش

ستاروں سے ڈھکی ہوئی ؛ چمکتی ہوئی

سِتارَہ جِھلْمِلانا

رات کے ختم ہونے پر ستاروں میں ہلکی سی جنبش کا دکھائی دینا، مدھم ہونا

سِتارَہ اَور ہونا

عروج ہونا

سِتارَہْ بِیْں

ستاروں کا علم رکھنے والا، فلک الافلاک کا ماہر، نجومی، منجم

سِتارَہ نیک ہونا

طالع کا اچھا ہونا.

سِتارَہ جاگ اُٹْھنا

خوش نصیبی کا زمانہ آنا ، نصیب اچھا ہو جانا

سِتارَہ چَمَک اُٹْھنا

رک : ستارہ چمکنا

سِتارَہ بُرا ہونا

قسمت برگشتہ ہونا ، نصیب خراب ہونا

سِتارَہ بھاری ہونا

(ہیئت) ازروئے نجوم کسی ستارے کا کسی دوسرے ستارے کی نسبت کسی شخص کے لیے منحوس ہونا ، نحوست کا زمانہ آنا

سِتارَہ سُنبُلے میں ہونا

(نجوم) ادبار کا زمانہ ہونا ، بدبختی کا وقت آ پڑنا

سِتارَہ سُنبُلَہ میں ہونا

بد اقبالی کا زمانہ ہونا

سِتارَہ گَھڑی

ایسی گھڑی یا آلہ جس سے نصف النہار ستارں کے عبور کے اوقات کے وقفے سے ستاروں کے اضافی محل وقوع کو ظاہر کیا جا سکتا ہے

سِتارَہ اَوج پَر ہونا

اقبال مند ہونا، بلند طالع ہونا، نصیب اچھا ہونا

سِتارَہ اَوج پَر آنا

ستارہ اوج پر ہونا

سِتارَہ اَوج پَر رَہنا

قسمت اچھی رہنا ، بلند اقبال رہنا

سِتارَہ پُلاؤ

(طباخی) ایک پلاؤ جو کبرتر کی آنت میں مرغی کے انڈے کی زردی میں سونے کے ورق اور سفیدی میں چاندی کے ورق ملا کر الگ الگ بھر کر چھوٹی چھوٹی گرہ لگا کر اُبال لینے اور اس کو چاول میں ملا دینے سے بنتا ہے . دوسرا یہ کہ پسندے قیمہ انڈے اور دوسرے مصالحوں کو ساتھ ملا کر چاولوں کے ساتھ قیمے کی بنی ہوئی چھوٹی چھوٹی گولیوں کی تہہ جمائی جاتی ہے

سِتارَہ چَشْم

آنکھ کا ایک عیب ، پُھلّی : گھوڑے کا ایک نقص

سِتارَہ نُما

ستارے کا جیسا، ستارے کی شکل کا

سِتارَہ شُمار

ستارے گننے والا ، نجومی ؛ (کنایۃً) رات کو جاگنے والا

سِتارَہ شَناس

منجَم، اختر شناس، نجومی، ستارہ بیں

سِتارَہ نَوَرْدی

ستارے گننا ، ستاروں کے ساتھ پھرنا ، اختر شناسی ، علمِ نجوم ، علمِ ہئیت

سِتارَہْ بِیْنی

ستاروں کے ذریعہ اچھی قسمت کا وقت معلوم کرنے کا علم، علم نجوم، علم رمل

سِتارَہ ماہی

پانچ بازوؤں والی ایک نوع کی سمندری مچھلی اس کا منھ ایک ڈھیلے ڈھالے تھیلے کی طرح معدہ میں کھلتا ہے اس کے دان٘ت نہیں ہوتے اس لیے شکار کو معدے میں ڈال لیتی ہے - اس کے سارے جسم پر قینچی کی طرح کاٹنے والے اعضا ہوتے ہیں

سِتارَہ جَبین

وہ گھوڑا جس ماتھے پر سفید بالوں کی چتّی ہو اور جو ہاتھ کے ان٘گوٹھے کے سرے کے نیچے چھپ جائے، ایسا گھوڑا جس کی پیشانی پر چھوٹا سفید نشان ہو ایسا گھوڑا نامبارک سمجھا جاتا ہے

سِتارَہ پیشانی

وہ گھوڑا، جس کے ماتھے پر سفید بالوں کی چتی ہو، جو ہاتھ کے انگوٹھے کے سرے کے نیچے چھپ جائے اور یہ غیر متبرک اور منحوس سمجھا جاتا ہے

سِتارَہ شُماری

تارے گننا ، نیند نہ آنا ، رات بھر جاگنا

سِتارَہ پَرَسْت

ستاروں کی پرستش کرنے والا، صابی

سِتارَہ مَچھلی

starfish

سِتارَہ نُما شِگاف

(نباتیات) بہت سارے شگاف جو درخت کے مرکز سے باہر کی جانب پڑ جاتے ہیں اس میں درخت کے ریشے جدا ہو جاتے ہیں یہ درخت کا ایک عیب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیبوں کا سِتارَہ چَمَکنا کے معانیدیکھیے

نَصِیبوں کا سِتارَہ چَمَکنا

nasiibo.n kaa sitaara chamaknaaनसीबों का सितारा चमकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَصِیبوں کا سِتارَہ چَمَکنا کے اردو معانی

  • اقبال کا زمانہ آنا ، خوش نصیب ہونا ۔

Urdu meaning of nasiibo.n kaa sitaara chamaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • iqbaal ka zamaana aanaa, Khushansiib honaa

नसीबों का सितारा चमकना के हिंदी अर्थ

  • इक़बाल अर्थात सौभाग्यशाली होने का ज़माना आना, भाग्यशाली होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِتارَہ

(طباخی) اس طرح تَلا ہوا انڈا کہ بیچ کی زردی پوری برقرار رہے۔

سِتارے

ستارہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

سِتارَہ ہیں

(ہیئت) اختر شناس ، نجومی ، مُنجَم

سِتادَہ

ایستادہ کی تصغیر، کھڑا ہونا

سِتارَہ جَھڑنا

ستارے کا گرنا

سِتارَہ چَڑھنا

ستارہ کا افق سے اوپر آنا

سِتارَہ بِگَڑنا

تقدیر کا بگڑنا ، بدبختی کا زمانہ آنا

سِتارَہ کی گَرْدِش

بدقسمتی کا زمانہ

سِتارَہ گَرْدِش میں آنا

ادبار کا سامانا ہونا ، برے دن آنا ، حالت کا ابتر ہونا ، طالع کا نا سازکار ہونا

سِتارَہ گَرْدِش میں ہونا

ادبار کا زمانہ ہونا، برے دن ہونا، نحوست طاری ہونا

سِتارَہ مِلْنا

راس ملنا ، مزاج و طبیعت کا موافق ہونا ، طبعیت ملنا

سِتارَہ اَچّھا ہونا

مقَدر اچھا ہونا، اقبال اور خوشی بختی ہونا

سِتارَہ چُھپنا

ستارے کا افق سے نیچے چلا جانا

سِتارَہ سِیدھا ہونا

طالع کا یاور ہونا ، حالات کا سدھرنا

سِتارَہ غالِب آنا

ایک کا دوسرے پر غالب ہونا یا فتح پانا

سِتارَہ چُھوٹْنا

ستارے نکل نکل کے اُڑنا یا جھڑنا ، پھُلجھڑی کا سماں پید کرنا

سِتارَہ غُرُوب ہونا

زوال آنا ، بدقسمتی کا دور آنا

سِتارَہ کی نَظَر سِیدھی ہونا

قسمت کا یاور ہونا، حالات کا سدھرنا اور سازگار ہونا

سِتارَہ جاگْنا

قسمت کُھلْنا ، مراد برآنا

سِتارَہ سازگار ہونا

نصیب کا یاور ہونا ، بخت کا ساتھ دینا اور موافق ہونا

سِتارَہ ٹُوٹْنا

پٹا خیدار بندوق کی ٹوپی یعنی پٹاخے کا گھوڑے کی چوٹ سے شعلہ پکڑنا اور بندوق کا چل جانا

سِتارَہ بَرگَشْتَہ ہونا

قسمت بُری ہونا ، بدبختی و ادبار کے دن ہونا

سِتارَہ ڈُوبْنا

ستارہ غروب ہونا ، ستارے چُھپ جانا ؛ صبح ہونا ؛ (کنایۃً) زوال آنا

سِتارَہ پِھرْنا

طالع کا خلاف ہونا ، ادبار کا آنا ، بد بختی کا آنا

سِتارَہ بُلَنْد ہونا

طالع کا یاور ہونا، ستارے کا اوج پر ہونا، بہت خوش نصیب اور خوش قسمت ہونا

سِتارَہ داں

ज्योतिषी, नुजूमी।।

سِتارَہ اُبَھرنا

ستارے کا نمودار ہونا، ستارے کا افق سے اوپر آنا

سِتارَہ چَمَکْنا

تارے کا روشن اور درخشاں ہونا

سِتارَہ نِکَلنا

ستارے کا آسمان پر ظاہر ہونا

سِتارَہ گَر

قسمت یا تقدیر کو بدل دینے والا، نصیبہ جگا دینے والا

سِتارَہ دان

اختر شناس ، اجرام فلکی سے متعلق علم رکھنے والا ، منجم ، ستارہ ہیں

سِتارَہ پوش

ستاروں سے ڈھکی ہوئی ؛ چمکتی ہوئی

سِتارَہ جِھلْمِلانا

رات کے ختم ہونے پر ستاروں میں ہلکی سی جنبش کا دکھائی دینا، مدھم ہونا

سِتارَہ اَور ہونا

عروج ہونا

سِتارَہْ بِیْں

ستاروں کا علم رکھنے والا، فلک الافلاک کا ماہر، نجومی، منجم

سِتارَہ نیک ہونا

طالع کا اچھا ہونا.

سِتارَہ جاگ اُٹْھنا

خوش نصیبی کا زمانہ آنا ، نصیب اچھا ہو جانا

سِتارَہ چَمَک اُٹْھنا

رک : ستارہ چمکنا

سِتارَہ بُرا ہونا

قسمت برگشتہ ہونا ، نصیب خراب ہونا

سِتارَہ بھاری ہونا

(ہیئت) ازروئے نجوم کسی ستارے کا کسی دوسرے ستارے کی نسبت کسی شخص کے لیے منحوس ہونا ، نحوست کا زمانہ آنا

سِتارَہ سُنبُلے میں ہونا

(نجوم) ادبار کا زمانہ ہونا ، بدبختی کا وقت آ پڑنا

سِتارَہ سُنبُلَہ میں ہونا

بد اقبالی کا زمانہ ہونا

سِتارَہ گَھڑی

ایسی گھڑی یا آلہ جس سے نصف النہار ستارں کے عبور کے اوقات کے وقفے سے ستاروں کے اضافی محل وقوع کو ظاہر کیا جا سکتا ہے

سِتارَہ اَوج پَر ہونا

اقبال مند ہونا، بلند طالع ہونا، نصیب اچھا ہونا

سِتارَہ اَوج پَر آنا

ستارہ اوج پر ہونا

سِتارَہ اَوج پَر رَہنا

قسمت اچھی رہنا ، بلند اقبال رہنا

سِتارَہ پُلاؤ

(طباخی) ایک پلاؤ جو کبرتر کی آنت میں مرغی کے انڈے کی زردی میں سونے کے ورق اور سفیدی میں چاندی کے ورق ملا کر الگ الگ بھر کر چھوٹی چھوٹی گرہ لگا کر اُبال لینے اور اس کو چاول میں ملا دینے سے بنتا ہے . دوسرا یہ کہ پسندے قیمہ انڈے اور دوسرے مصالحوں کو ساتھ ملا کر چاولوں کے ساتھ قیمے کی بنی ہوئی چھوٹی چھوٹی گولیوں کی تہہ جمائی جاتی ہے

سِتارَہ چَشْم

آنکھ کا ایک عیب ، پُھلّی : گھوڑے کا ایک نقص

سِتارَہ نُما

ستارے کا جیسا، ستارے کی شکل کا

سِتارَہ شُمار

ستارے گننے والا ، نجومی ؛ (کنایۃً) رات کو جاگنے والا

سِتارَہ شَناس

منجَم، اختر شناس، نجومی، ستارہ بیں

سِتارَہ نَوَرْدی

ستارے گننا ، ستاروں کے ساتھ پھرنا ، اختر شناسی ، علمِ نجوم ، علمِ ہئیت

سِتارَہْ بِیْنی

ستاروں کے ذریعہ اچھی قسمت کا وقت معلوم کرنے کا علم، علم نجوم، علم رمل

سِتارَہ ماہی

پانچ بازوؤں والی ایک نوع کی سمندری مچھلی اس کا منھ ایک ڈھیلے ڈھالے تھیلے کی طرح معدہ میں کھلتا ہے اس کے دان٘ت نہیں ہوتے اس لیے شکار کو معدے میں ڈال لیتی ہے - اس کے سارے جسم پر قینچی کی طرح کاٹنے والے اعضا ہوتے ہیں

سِتارَہ جَبین

وہ گھوڑا جس ماتھے پر سفید بالوں کی چتّی ہو اور جو ہاتھ کے ان٘گوٹھے کے سرے کے نیچے چھپ جائے، ایسا گھوڑا جس کی پیشانی پر چھوٹا سفید نشان ہو ایسا گھوڑا نامبارک سمجھا جاتا ہے

سِتارَہ پیشانی

وہ گھوڑا، جس کے ماتھے پر سفید بالوں کی چتی ہو، جو ہاتھ کے انگوٹھے کے سرے کے نیچے چھپ جائے اور یہ غیر متبرک اور منحوس سمجھا جاتا ہے

سِتارَہ شُماری

تارے گننا ، نیند نہ آنا ، رات بھر جاگنا

سِتارَہ پَرَسْت

ستاروں کی پرستش کرنے والا، صابی

سِتارَہ مَچھلی

starfish

سِتارَہ نُما شِگاف

(نباتیات) بہت سارے شگاف جو درخت کے مرکز سے باہر کی جانب پڑ جاتے ہیں اس میں درخت کے ریشے جدا ہو جاتے ہیں یہ درخت کا ایک عیب ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیبوں کا سِتارَہ چَمَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیبوں کا سِتارَہ چَمَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone