تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقشَہ بَنانا" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقشَہ بَنانا کے معانیدیکھیے

نَقشَہ بَنانا

naqsha banaanaaनक़्शा बनाना

محاورہ

مادہ: نَقشَہ

  • Roman
  • Urdu

نَقشَہ بَنانا کے اردو معانی

  • کسی چیز کی تصویر بنانا، خاکہ اُتارنا، نیز کسی مقام کا نقشہ تیار کرنا
  • خدو خال یا ہیئت بنانا، چہرہ بنانا، صورت گری کرنا
  • منصوبہ بنانا، ترکیب کرنا، (کسی کام کی) تیاری کرنا
  • ملزموں اور مجرموں کی فہرست تیار کرنا

Urdu meaning of naqsha banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz kii tasviir banaanaa, Khaakaa utaarnaa, niiz kisii muqaam ka naqsha taiyyaar karnaa
  • Khuduu Khaal ya haiyat banaanaa, chehra banaanaa, suurat girii karnaa
  • mansuubaa banaanaa, tarkiib karnaa, (kisii kaam kii) taiyyaarii karnaa
  • mulzimo.n aur mujarimo.n kii fahrist taiyyaar karnaa

English meaning of naqsha banaanaa

  • draw or sketch a plan or map

नक़्शा बनाना के हिंदी अर्थ

  • ۴۔ मुल्ज़िमों और मुजरिमों की फ़हरिस्त तैयार करना
  • ۱۔ किसी चीज़ की तस्वीर बनाना, ख़ाका उतारना नीज़ किसी मुक़ाम का नक़्शा तैयार करना
  • ۲۔ ख़ुदू ख़ाल या हैयत बनाना, चेहरा बनाना, सूरत-गरी करना
  • ۳۔ मन्सूबा बनाना, तरकीब करना, (किसी काम की) तैयारी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقشَہ بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقشَہ بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone