تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
نَقْش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (قلم یا رنگوں سے کھینچا ہوا) خاکہ، نگار، نقشہ، مصوری، تصویر، مصوری کا نمونہ
- لکھا ہوا رقم کیا ہوا، مرقوم، منقوش
- شبیہہ، مورت
- کندہ کاری یا سنگ تراشی کا نمونہ
- چہرے کے خط و خال، چہرے کی ہیئت، ناک نقشہ، چہرے کے خطوط (بطور واحد مستعمل اور جمع بھی)
- پھول پتی کا کام، منبت کاری، بیل بوٹے کا کام، کندہ کاری
- وہ نشان جو مہر لگانے سے پڑجائے، کسی چیز کے دبانے سے پڑنے والا نشان نیز نشان جو ابھرا ہوا ہو
- چھاپ، مہر، چھاپا، ٹھپا، عکس، طبع
- نرد کی بازی کا وہ دانو جو حسب مراد آئے
- ایک قسم کا قمار جوگنجفے کے پتوں سے کھیلا جاتا ہے، جوا جو تاش کے پتوں سے ملتے جلتے پتوں سے کھیلا جاتا ہے
- (موسیقی) ایک راگ جس کی اختراع حضرت امیر خسروؒ سے منسوب ہے، اس میں بالعموم چار مصرعے ہوتے ہیں
- ایک گانا جس کی ایجاد اہل خراسان سے منسوب کی جاتی ہے
- وہ کاغذ جس میں خانے کھینچ کر ہندسے بھرتے ہیں یا اسمائ متبرکہ لکھتے ہیں، تعویذ
- جادو ٹونا، منتر، ٹوٹکا، سحر، افسوں، موٹھ
- کھوج، نشان
- پاؤں کا نشان
- علامت
- علاماتی نشانات یا معنی خیز لکیر، تصور، خیال
- رعب، اثر
- تاثیر
- بادشاہی علامت
- شاہی اسٹامپ
- شاہی نشان
- تحریر
- وہ نام یا عبارت جو مہر میں کندہ ہو
- نام ونشان
- داغ، دھبہ
- نشانی، آثار
- (مجازاً) پرچھائیں، سایہ
- لکھا ہوا، رقم کیا ہوا، مرقوم، منقوش
- کندہ، کھدا ہوا
وضاحتی ویڈیو
شعر
پھولوں کی سیج پر ذرا آرام کیا کیا
اس گلبدن پہ نقش اٹھ آئے گلاب کے
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
Urdu meaning of naqsh
- Roman
- Urdu
- (qalam ya rango.n se khiinchaa hu.a) Khaakaa, nigaar, naqsha, musavvirii, tasviir, musavvirii ka namuuna
- likhaa hu.a raqam kyaa hu.a, marquum, manquush
- shabiihaa, muurt
- kandaakaarii ya sang taraashii ka namuuna
- chehre ke Khat-o-Khaal, chehre kii haiyat, naak naqsha, chehre ke Khutuut (bataur vaahid mustaamal aur jamaa bhii
- phuulpattii ka kaam, munabbatkaarii, bail buuTe ka kaam, kandaakaarii
- vo nishaan jo mahar lagaane se pa.D jaaye, kisii chiiz ke dabaane se pa.Dne vaala nishaan niiz nishaan jo ubhraa hu.a ho
- chhaap, mahar, chhaapa, Thappaa, aks, taba
- nard kii baazii ka vo daanv jo hasab-e-muraad aa.e
- ek kism ka qimaar joganajfe ke patto.n se khelaa jaataa hai, joh jo taash ke patto.n se milte julte patto.n se khelaa jaataa hai
- (muusiiqii) ek raag jis kii iKhatiraa hazrat amiir Khasroऒ se mansuub hai, is me.n bila.umuum chaar misre hote hai.n
- ek gaanaa jis kii i.ijaad ahal khuraasaan se mansuub kii jaatii hai
- vo kaaGaz jis me.n Khaane khiinch kar hindse bharte hai.n ya ismaa.ii matabarkaa likhte hain, taaviiz
- jaaduu Tonaa, mantr, ToTkaa, sahr, afsuu.n, muuTh
- khoj, nishaan
- paanv ka nishaan
- alaamat
- allaamaatii nishaanaat ya maanii Khez lakiir, tasavvur, Khyaal
- rob, asar
- taasiir
- baadshaahii alaamat
- shaahii sTaimp
- shaahii nishaan
- tahriir
- vo naam ya ibaarat jo mahar me.n kundaa ho
- naamonishaan
- daaG, dhabbaa
- nishaanii, aasaar
- (majaazan) parchhaa.ii.ain, saayaa
- likhaa hu.a, raqam kyaa hu.a, marquum, manquush
- kundaa, Khudaa hu.a
English meaning of naqsh
नक़्श के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (क़लम या रंगों से खींचा हुआ) रेखाचित्र, बेल-बूटे, नक़्शा, चित्रकारी, तस्वीर, चित्रकारी का नमूना
- लिखा हुआ, वह जो लिखा हुआ हो, लिखित, नक़्श किया हुआ
- छवि, मूर्ति
- बेल-बूटे बनाने का काम या मूर्तिकारी का नमूना
- चेहरे के आकार-प्रकार, चेहरे की संरचना, नाक-नक़्शा, चेहरे की बनावट (एकवचन एवं बहुवचन दोनों रूपों में प्रयुक्त)
-
फूलपत्ती का काम, मुनब्बत-कारी, बेल-बूटे का काम
विशेष • मुनब्बत-कारी= बेल-बूटों का वह काम जो लकड़ी आदि पर किया जाता है
- वह चिह्न जो मोहर लगाने से पड़ जाए, किसी चीज़ के दबाने से पड़ने वाला चिह्न अथवा निशान जो उभरा हुआ हो
- छाप, मोहर, छापा, ठप्पा
- चौसर या शतरंज की बाज़ी का वह दाँव जो इच्छानुसार आए
-
एक प्रकार का जुआ जो गंजिफ़े के पत्तों से खेला जाता है, जुआ जो ताश के पत्तों से मिलते-जुलते पत्तों से खेला जाता है
विशेष • गंजिफ़ा= ईरान में प्रचलित एक खेल जो ताश के खेल की तरह खेला जाता है, ताश के पत्तों का खेल
- (संगीत) एक राग जिसका अविष्कार हज़रत अमीर ख़ुसरो से संबंधित है, इसमें प्रायः चार मिसरे अर्थात पंक्तियाँ होती हैं
- एक गाना जिसका अविष्कार ख़ुरासान के निवासियों के द्वारा माना जाता है
-
वह काग़ज़ जिसमें ख़ाने खींच कर संख्याएँ भरते हैं या पवित्र नाम लिखते हैं, ता'वीज़
विशेष • ता'वीज़= कोई दुआ या आयत या अल्लाह के नाम या उनके अंक अथवा विभिन्न शब्द और अंक जो सादा या तावीज़ के रूप में लिख कर गले में डाला या बाँह पर बाँधा जाता है, वह काग़ज़ जिस पर ये पंक्तियाँ या वाक्य लिखे हों (तावीज़ को उद्देश्य-पूर्ति के लिए कभी दरिया अर्थात सागर या नदी में बहाते कभी जलाते कभी कुँवें में डालते कभी ज़मीन में दफ़्न करते हैं)
- जादू-टोना, मंत्र, टोटका, जादू
- खोज, निशान
- पाँव का निशान
- चिह्न
- प्रतीकात्मक चिह्न या अर्थपूर्ण लकीर
- कल्पना, विचार
- रौब, प्रभाव
- प्रभावशीलता
- बादशाह संबंधी चिह्न
- शाही स्टैंप
- शाही निशान
- लिखावट
- वह नाम या लिखावट जो मोहर में अंकित हो
- लक्षण जिससे किसी चीज़ या बात के अस्तित्व का पता चलता हो या उसका प्रमाण मिलता हो
- दाग़, धब्बा
- निशानी, लक्षण
- (लाक्षणिक) परछाईं, साया
- पंक्ति अथवा क़तार
نَقْش کے مترادفات
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَمازَن
نماز پڑھنے والی ، پابندی سے نماز پڑھنے والی عورت ؛ (مجازاً) پارسا عورت ، پرہیز گار عورت ، عابدہ ، زاہدہ ۔
نَماز بَند
(کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔
نَمازِ عِید
دو رکعت واجب نماز جو عید الفطر اور عیدالاضحی کو عیدگاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے نماز کے بعد امام صاحب خطبہ بھی پڑھتے ہیں
نَمازِ عَصر
فرض نماز جو تیسرے پہر پڑھی جاتی ہے (ترتیب میں ظہر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز سے قبل)
نَمازِ قَضا
وہ فرض نماز جو قضا ہو گئی ہو، وہ نماز جو وقت پر نہ ادا کی جائے نیز وہ فرض نماز جو وقت ِمقررہ پر ادا نہ کی گئی ہو اور بعد از وقت پڑھی جا رہی ہو
نَمازِ قَصْر
وہ مختصر نماز جو حالت سفر میں کم کر کے پڑھی جاتی ہے، وہ فرض نماز جو حالت سفر یا جنگ میں کم کر کے (چار کی بجائے دو فرض رکعت) پڑھی جاتی ہے
نَماز فَجر
صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں
نَماز ٹُوٹنا
نماز پڑھتے پڑھتے کوئی ایسا فعل سرزد ہوجانا جس سے نماز کا جاری رکھنا ازروئے فقہ ممکن نہ ہو ، نماز مکمل نہ ہونا ، نماز فاسد ہونا ۔
نَماز توڑنا
کسی وجہ سے نماز کی تکمیل نہ کرنا اور درمیان میں چھوڑ دینا، سلام پھیرنے سے پہلے ہی کسی وجہ سے نماز میں سے نکل جانا
نَمازِ سَفَر
وہ نماز جو سفر میں بالقصر پڑھی جائے اس میں بجائے چار رکعت فرض کے دو پڑھتے ہیں اور یہ قصر ظہر، عصر اور عشا کے لیے جائز ہے
نَمازِ خَوف
دوران جنگ دشمن کے خطرے کے پیش نظر پڑھی جانے والی نماز جس میں قصر کیا جاتا ہے اور صفوف باری باری نماز اور فرائض جنگ ادا کرتی ہیں ، صلوٰۃ الخوف ۔
نَمازِ حاجَت
جب کسی شخص کو کوئی مشکل در پیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت
نَماز جُمعَہ
وہ مخصوص واجب نماز جو جمعے کو دو رکعت پڑھی جاتی ہے، اس کا وقت زوال سے شروع ہوجاتا ہے (یہ جمعے کے دن ظہر کا بدل ہے)
نَمازِ جِہری
وہ نماز جس کی اوّل دو رکعتوں میں سورئہ فاتحہ اور کوئی دوسری سورت امام بہ آوازِ بلند پڑھتے ہیں ، قراء ت والی نماز (سِرّی نماز کے مقابل) ۔
نَمازِ سِرّی
جماعت کی وہ نماز جس میں امام قراء ت نہیں کرتا : جیسے : نمازِ ظہر و عصر میں (نمازِ جہری کے برعکس)
نَمازِ نَفِل
وہ نماز جو فرض ، واجب یا سنت کے علاوہ ہو ، نفل نماز ، جو ثواب کے لیے یا شکرانے کے طور پر پڑھی جائے ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shihaab
शिहाब
.شِہَاب
flame (of fire), a firebrand, flame, flashing fire
[ Kabhi kabhi zamin par koi shihab aasman se girta hai aur ye shihab zamin se bahar ki chiz hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutaharrik
मुतहर्रिक
.مُتَحَرّک
movable, transportable, floating, dynamic
[ Is but ko yun mutaharrik dekh kar mujhe taajjub hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment
[ Aurton ki poshak umooman umda aur besh-qimat hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kinaara
किनारा
.کِنارَہ
side (of a road),end, edge
[ Khane ki thali ka kinara bahut hi patla hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muntashir
मुंतशिर
.مُنْتَشِر
spread, dispersed, published, propagated
[ Maine aankhen band kar leen aur muntashir zehn ko yakja karne laga ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baanii
बानी
.بانی
founder, initiator, builder, inventor
[ Sajnive Saraf Sahab Rekhta Foundation ke bani hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sufuuf
सुफ़ूफ़
.سُفُوف
powder, especially for medicine
[ Ande ka ek taraf ka sar tod kar namak aur kali-mirch ka sufoof mila kar khana chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afsos
अफ़सोस
.اَفْسوس
regret, repentance, Alas!, concern
[ Agar is nemat se mahroom rahun to bada afsos hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ruuhaanii
रूहानी
.روحانی
spiritual, hearty, holy, pure
[ Ye jismani shadi nahin ruhani shadi hogi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saa'id
सा'इद
.ساعِد
forearm, wrist
[ But-khane ki ek makhsoos murti ka hath saaid se tuta hua tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش)
نَقْش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔