تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْش و نِگار" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش و نِگار کے معانیدیکھیے

نَقْش و نِگار

naqsh-o-nigaarनक़्श-ओ-निगार

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

نَقْش و نِگار کے اردو معانی

فارسی، عربی - مذکر

  • پھول پتی کا آرائشی کام ، بیل بوٹے ، خوش نما نقش ۔
  • خال و خط ، ناک نقشہ ، شکل و صورت ، چہرہ ، حلیہ ۔
  • زیب و زینت ، آرائش ، زیبائش ، وضع قطع ، طرز و انداز ، سج دھج
  • ہیئت ، ساخت ، بناوٹ ۔
  • (کنا یۃ ً) طاقچے ، محرابیں
  • اثرات ، تاثرات ، نشان ۔
  • ۔(ف) مذکر ۔ پھول پتّی کا کام۔ بیل بوٹے کا کام۔ زیب وزینت۔؎

شعر

Urdu meaning of naqsh-o-nigaar

  • Roman
  • Urdu

  • phuulpattii ka aaraa.ishii kaam, bail buuTe, Khushanumaa naqsh
  • Khaal-o-Khat, naak naqsha, shakl-o-suurat, chehra, hulyaa
  • jeb-o-ziinat, aaraa.ish, zebaa.ish, vazaa qataa, tarz-o-andaaz, saj dhaj
  • haiyat, saaKhat, banaavaT
  • (kannaa yan) taaqche, mahraabe.n
  • asaraat, taassuraat, nishaan
  • ۔(pha) muzakkar । phuul pati ka kaam। bail buuTe ka kaam। jeb vaziinat।

English meaning of naqsh-o-nigaar

Persian, Arabic - Masculine

नक़्श-ओ-निगार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग

  • बेल-बूटे, फूल-पत्तियाँ
  • बेल-बूटे, फूल-पत्ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْش و نِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْش و نِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone