تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْل مَکان کَرنا" کے متعقلہ نتائج

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْل مَکان کَرنا کے معانیدیکھیے

نَقْل مَکان کَرنا

naql-e-makaan karnaaनक़्ल-ए-मकान करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَقْل مَکان کَرنا کے اردو معانی

  • ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، مکان تبدیل کرنا، رہائش تبدیل کرنا
  • انتقال کر نا، مرجانا، دوسرے جہاں میں جانا
  • پرندوں کا ہر سال نہایت سرد مقامات سے دوسرے ممالک میں آ جانا

Urdu meaning of naql-e-makaan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek jagah se duusrii jagah jaana, makaan tabdiil karnaa, rihaayash tabdiil karnaa
  • intiqaal karnaa, mar jaana, duusre jahaa.n me.n jaana
  • parindo.n ka har saal nihaayat sard muqaamaat se duusre mamaalik me.n aa jaana

नक़्ल-ए-मकान करना के हिंदी अर्थ

  • एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाना, गृह परिवर्तन करना, रहने का स्थान बदलना
  • प्रलोक सिधारना, मर जाना, दूसरी दुनिया में जाना
  • पक्षियों का प्रत्येक वर्ष अत्यधिक ठंड के स्थान से दूसरे राज्यों में आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْل مَکان کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْل مَکان کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone