تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنگا کَھڑا اُجاڑ میں، ہے کوئی کَپڑے لے" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنگا کَھڑا اُجاڑ میں، ہے کوئی کَپڑے لے کے معانیدیکھیے

نَنگا کَھڑا اُجاڑ میں، ہے کوئی کَپڑے لے

na.ngaa kha.Daa ujaa.D me.n, hai ko.ii kap.De leनंगा खड़ा उजाड़ में, है कोई कपड़े ले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَنگا کَھڑا اُجاڑ میں، ہے کوئی کَپڑے لے کے اردو معانی

  • غریب اور مفلس سے کسی کو کیا لینا ہے
  • مفلس کا کوئی کچھ نہیں کر سکتا، جس کے پاس کچھ نہیں ہے اس کا کوئی کیا نقصان کرے گا

Urdu meaning of na.ngaa kha.Daa ujaa.D me.n, hai ko.ii kap.De le

  • Roman
  • Urdu

  • Gariib aur muflis se kisii ko kyaa lenaa hai
  • muflis ka ko.ii kuchh nahii.n kar saktaa, jis ke paas kuchh nahii.n hai is ka ko.ii kyaa nuqsaan karegaa

नंगा खड़ा उजाड़ में, है कोई कपड़े ले के हिंदी अर्थ

  • निर्धन और धनहीन से किसी को क्या लेना है
  • निर्धन का कोई कुछ नहीं कर सकता जिस के पास कुछ नहीं है उस की कोई क्या हानि करेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنگا کَھڑا اُجاڑ میں، ہے کوئی کَپڑے لے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنگا کَھڑا اُجاڑ میں، ہے کوئی کَپڑے لے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone