تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمازِ تَحِیَّۃُ المَسجِد" کے متعقلہ نتائج

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

سَجْدَۂِ تَحِیَّت

تعظیمی سجدہ ، ازراہِ تعظیم کسی شخص کے آگے جُھکنا ، شاہی سلام ، تسلیمات .

نَمازِ تَحِیَّۃُ المَسجِد

نماز جو مسجد میں پہنچ کر قبل بیٹھنے کے پڑھتے ہیں، یہ مستحب ہے اور اس کے بالعموم دو نفل پڑھے جاتے ہیں، نماز داخل مسجد

نَمازِ تَحِیَّۃُ الوُضُو

دو رکعت نفل نماز جو وضو کرنے کے بعد اور قبل خشک ہونے کے پڑھی جاتی ہے ، یہ مستحب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمازِ تَحِیَّۃُ المَسجِد کے معانیدیکھیے

نَمازِ تَحِیَّۃُ المَسجِد

namaaz-e-tahiyyat-ul-masjidनमाज़-ए-तहिय्यत-उल-मस्जिद

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

نَمازِ تَحِیَّۃُ المَسجِد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نماز جو مسجد میں پہنچ کر قبل بیٹھنے کے پڑھتے ہیں، یہ مستحب ہے اور اس کے بالعموم دو نفل پڑھے جاتے ہیں، نماز داخل مسجد

Urdu meaning of namaaz-e-tahiyyat-ul-masjid

  • Roman
  • Urdu

  • namaaz jo masjid me.n pahunch kar qabal baiThne ke pa.Dhte hain, ye musthab hai aur is ke bila.umuum do nafal pa.Dhe jaate hain, namaaz daaKhil masjid

नमाज़-ए-तहिय्यत-उल-मस्जिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नमाज़ जो मस्जिद में पहुँच कर बैठने से पहले पढ़ते हैं, यह मुस्तहब है और उसके सामान्यतः दो नफ़्ल पढ़े जाते हैं, मस्जिद में प्रवेश की नमाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

سَجْدَۂِ تَحِیَّت

تعظیمی سجدہ ، ازراہِ تعظیم کسی شخص کے آگے جُھکنا ، شاہی سلام ، تسلیمات .

نَمازِ تَحِیَّۃُ المَسجِد

نماز جو مسجد میں پہنچ کر قبل بیٹھنے کے پڑھتے ہیں، یہ مستحب ہے اور اس کے بالعموم دو نفل پڑھے جاتے ہیں، نماز داخل مسجد

نَمازِ تَحِیَّۃُ الوُضُو

دو رکعت نفل نماز جو وضو کرنے کے بعد اور قبل خشک ہونے کے پڑھی جاتی ہے ، یہ مستحب ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمازِ تَحِیَّۃُ المَسجِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمازِ تَحِیَّۃُ المَسجِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone