تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکٹے کی ناک کٹی، سوا گز اور بڑھی" کے متعقلہ نتائج

نَک کَٹی

(ب) امث ۔ رسوائی ، بد نامی ، سبکی ، خفت ، ذلت ، بے غیرتی ،خواری

ناک کَٹی

بدنامی، رسوائی، بے عزتی، خواری

نَک کَٹا

وہ شخص جس کی ناک کٹی ہوئی ہو، کٹی ناک والا، بینی بریدہ، بےغیرت، کٹی ہوئی ناک والا

ناک کَٹے

دعائے بد، یعنی اس کی عزت جائے، خدا کرے رسوائی ہو

ناک کَٹائی

بدنامی ، رسوائی ، بے عزتی ۔

ناک کاٹی

بے غیرت ، بے شرم ، وہ عورت جس کی حیا اُڑ گئی ہو ۔

ناک کَٹی بازار میں میرے گَھر خَبَر نَہ کَرنا

مشہور بات کو چھپانا ، اپنی رسوائی اور بدنامی پر پردہ ڈالنے کی بے سود کوشش کرنا

ناک کَٹی ہونا

رسوائی ہونا، بے عزتی ہونا

ناک کَٹی بَلا سے دُشمَن کی بَد شُگُونی تو ہوئی

(سفر پر جاتے وقت نکٹے کا ملنا منحوس سمجھا جاتا ہے) اپنا نقصان ہوا تو کیا دوسروں کا اور بھی زیادہ ہوا

ناک کَٹی مُبارک ، کان کَٹے سَلامَت

جس قدر ذلت ہوتی گئی اُس قدر اُسے عزت سمجھنے لگے، سخت بے حیائی کی موقع پر مستعمل

چھینکتے ہی ناک کٹی

ظاہر ہوتے ہی سزا دی، چھینکتے ہی کام بگڑا

اَپْنی ناک کَٹی تو کَٹی پَرائی بَد شُگُونی تو ہو گَئی

اپنا نقصان یا رسوائی ہوئی تو کیا، دشمن کو تو اذیت پہنچ گئی

ناک تو کَٹی پَر وہ بھی مَر گَئے

(طنزاً) تھوڑا نقصان ہوا پر ان کا زیادہ نقصان ہوا ، ہمارا تھوڑا نقصان دوسرے کے بڑے نقصان کا باعث ہوا

ناک تو کَٹی پَر وہ بھی مَر لِئے

۔ (دہلی) طنزاً۔ ہمارا تھوڑا نقصان دوسرے کے بڑے نقصان کا باعث ہوا۔

ناک تو کَٹی پَر وہ بھی مَر لِیے

(طنزاً) تھوڑا نقصان ہوا پر ان کا زیادہ نقصان ہوا ، ہمارا تھوڑا نقصان دوسرے کے بڑے نقصان کا باعث ہوا

ناک تو کَٹی پَر وہ خُوب ہی میں مَری

ناک کٹوا لی مگر ضد نہ چھوڑی

ناک کَٹے پَر ہاٹ نَہ ہاٹے

چاہے کچھ ہو جائے پر ضد نہ جائے، جان جائے پر آن نہ جائے

نَکٹے کی ناک کٹی، سوا گز اور بڑھی

بےعزت آدمی ذلت کو بھی عزّت سمجھ کر خوش ہوتا ہے، بےعزت کی چاہے کتنی ذلت ہو اسے پرواہ نہیں

ناک کاٹی مُبارَک کان کاٹے سَلامَت

جس قدر ذلت ہوتی گئی اُس قدر اُسے عزت سمجھنے لگے ، سخت بے حیائی کی موقع پر مستعمل

چِھینکے ایک ناک کاٹے

اس موقع پر طنزاً بولتے ہیں کوئی شخس ادھورا کام کر کے باقی دوسرے کے لیے چھوڑ دے.

چھینکتے ہی ناک کاٹی

ظاہر ہوتے ہی سزا دی، چھینکتے ہی کام بگڑا

اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان

اچھی صحبت مفید ہے اور بری صحبت مضر ، جیسی سنگت ویسا ہی اس کا پھل ملتا ہے .

بَھلے کے پاس بیٹھے چَبائے ناگَر پان ، بُرے کے پاس بیٹھے کَٹائےناک اور کان

بھلے لوگوں کی صحبت مفید اور بروں کی نقصان کا باعث ہوتی ہے.

بُرے کے پاس بَیٹھے کَٹائے ناک اَور کان

بروں کی صحبت میں اٹھنے بیٹھنے سے رسوائی ہوتی ہے

نکٹے کی ناک بھی نہ کٹے

کند چھری یا چاقو کی نسبت کہتے ہیں کہ بالکل نہیں کاٹتی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکٹے کی ناک کٹی، سوا گز اور بڑھی کے معانیدیکھیے

نَکٹے کی ناک کٹی، سوا گز اور بڑھی

nakTe kii naak kaTii, savaa gaz aur ba.Dhiiनकटे की नाक कटी, सवा गज़ और बढ़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَکٹے کی ناک کٹی، سوا گز اور بڑھی کے اردو معانی

  • بےعزت آدمی ذلت کو بھی عزّت سمجھ کر خوش ہوتا ہے، بےعزت کی چاہے کتنی ذلت ہو اسے پرواہ نہیں
  • بے شرم شخص کے متعلق طنزاََ کہتے ہیں جس پر کسی چیز کا اثر نہیں ہوتا

Urdu meaning of nakTe kii naak kaTii, savaa gaz aur ba.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • be.izzat aadamii zillat ko bhii izzat samajh kar Khush hotaa hai, be.izzat kii chaahe kitnii zillat ho parvaah nahii.n
  • beshram shaKhs ke mutaalliq tanazzaa kahte hai.n jis par kisii chiiz ka asar nahii.n hotaa

नकटे की नाक कटी, सवा गज़ और बढ़ी के हिंदी अर्थ

  • अपमानित आदमी अपमान को भी सम्मान समझ कर ख़ुश होता है, अपमानित का चाहे कितना भी अपमान हो उसे परवाह नहीं
  • बेशर्म व्यक्ति के प्रति व्यंग में कहते हैं जिस पर किसी चीज़ का प्रभाव नहीं पड़ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَک کَٹی

(ب) امث ۔ رسوائی ، بد نامی ، سبکی ، خفت ، ذلت ، بے غیرتی ،خواری

ناک کَٹی

بدنامی، رسوائی، بے عزتی، خواری

نَک کَٹا

وہ شخص جس کی ناک کٹی ہوئی ہو، کٹی ناک والا، بینی بریدہ، بےغیرت، کٹی ہوئی ناک والا

ناک کَٹے

دعائے بد، یعنی اس کی عزت جائے، خدا کرے رسوائی ہو

ناک کَٹائی

بدنامی ، رسوائی ، بے عزتی ۔

ناک کاٹی

بے غیرت ، بے شرم ، وہ عورت جس کی حیا اُڑ گئی ہو ۔

ناک کَٹی بازار میں میرے گَھر خَبَر نَہ کَرنا

مشہور بات کو چھپانا ، اپنی رسوائی اور بدنامی پر پردہ ڈالنے کی بے سود کوشش کرنا

ناک کَٹی ہونا

رسوائی ہونا، بے عزتی ہونا

ناک کَٹی بَلا سے دُشمَن کی بَد شُگُونی تو ہوئی

(سفر پر جاتے وقت نکٹے کا ملنا منحوس سمجھا جاتا ہے) اپنا نقصان ہوا تو کیا دوسروں کا اور بھی زیادہ ہوا

ناک کَٹی مُبارک ، کان کَٹے سَلامَت

جس قدر ذلت ہوتی گئی اُس قدر اُسے عزت سمجھنے لگے، سخت بے حیائی کی موقع پر مستعمل

چھینکتے ہی ناک کٹی

ظاہر ہوتے ہی سزا دی، چھینکتے ہی کام بگڑا

اَپْنی ناک کَٹی تو کَٹی پَرائی بَد شُگُونی تو ہو گَئی

اپنا نقصان یا رسوائی ہوئی تو کیا، دشمن کو تو اذیت پہنچ گئی

ناک تو کَٹی پَر وہ بھی مَر گَئے

(طنزاً) تھوڑا نقصان ہوا پر ان کا زیادہ نقصان ہوا ، ہمارا تھوڑا نقصان دوسرے کے بڑے نقصان کا باعث ہوا

ناک تو کَٹی پَر وہ بھی مَر لِئے

۔ (دہلی) طنزاً۔ ہمارا تھوڑا نقصان دوسرے کے بڑے نقصان کا باعث ہوا۔

ناک تو کَٹی پَر وہ بھی مَر لِیے

(طنزاً) تھوڑا نقصان ہوا پر ان کا زیادہ نقصان ہوا ، ہمارا تھوڑا نقصان دوسرے کے بڑے نقصان کا باعث ہوا

ناک تو کَٹی پَر وہ خُوب ہی میں مَری

ناک کٹوا لی مگر ضد نہ چھوڑی

ناک کَٹے پَر ہاٹ نَہ ہاٹے

چاہے کچھ ہو جائے پر ضد نہ جائے، جان جائے پر آن نہ جائے

نَکٹے کی ناک کٹی، سوا گز اور بڑھی

بےعزت آدمی ذلت کو بھی عزّت سمجھ کر خوش ہوتا ہے، بےعزت کی چاہے کتنی ذلت ہو اسے پرواہ نہیں

ناک کاٹی مُبارَک کان کاٹے سَلامَت

جس قدر ذلت ہوتی گئی اُس قدر اُسے عزت سمجھنے لگے ، سخت بے حیائی کی موقع پر مستعمل

چِھینکے ایک ناک کاٹے

اس موقع پر طنزاً بولتے ہیں کوئی شخس ادھورا کام کر کے باقی دوسرے کے لیے چھوڑ دے.

چھینکتے ہی ناک کاٹی

ظاہر ہوتے ہی سزا دی، چھینکتے ہی کام بگڑا

اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان

اچھی صحبت مفید ہے اور بری صحبت مضر ، جیسی سنگت ویسا ہی اس کا پھل ملتا ہے .

بَھلے کے پاس بیٹھے چَبائے ناگَر پان ، بُرے کے پاس بیٹھے کَٹائےناک اور کان

بھلے لوگوں کی صحبت مفید اور بروں کی نقصان کا باعث ہوتی ہے.

بُرے کے پاس بَیٹھے کَٹائے ناک اَور کان

بروں کی صحبت میں اٹھنے بیٹھنے سے رسوائی ہوتی ہے

نکٹے کی ناک بھی نہ کٹے

کند چھری یا چاقو کی نسبت کہتے ہیں کہ بالکل نہیں کاٹتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکٹے کی ناک کٹی، سوا گز اور بڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکٹے کی ناک کٹی، سوا گز اور بڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone