تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخل مُراد" کے متعقلہ نتائج

نَخل

کھجور کا درخت، چھوارے کا درخت نیز کھجور کے درخت کا نر جو پھل نہ دے

نَخل قَد

(کنایتہ) اونچا قد، لمبا قد ۔

نخل موم

وہ موم کا درخت جو سانچے کی مدد سے ہرابھرا پھول پتی کے ساتھ پر شجر بنایا جاتا ہے

نَخل بَند

باغبان، مالی، گلچین

نَخل غَم

نخل تابوت

نَخلِ شَمْع

رک : نخل چراغاں ۔

نَخل کُہَن

پُرانا درخت

نَخلِ اَیمَن

وہ درخت جس پر حضرت موسیٰ علیہ السلام کے لیے نورِ حق کا ظہور ہوا تھا ۔

نَخل نَوخیز

نوخیز درخت ، تازہ اُگا ہوا درخت ؛ مراد : پودا ۔

نَخل داں

پودے رکھنے کا ظرف ، گملا ۔

نَخل عَزا

رک : نخل تابوت ۔

نَخل طُور

وادی ایمن کا وہ درخت جس پر کوہ طور کے آس پاس حضرت موسٰی کو انوار الٰہی نظر آئے

نَخلِ نار

آگ کا پودا یا درخت ، ایک طرح کی آتش بازی جو جلتا ہوا درخت لگتی ہے ۔

نَخل سِینا

رک : نخل طور ۔

نَخل جاں

جسم انسانی

نَخل قامَت

رک : نخل قد ؛ مراد : اونچا قد ۔

نَخل بَندِ قُدرَت

رک : نخل بند حقیقی، اللہ تعالیٰ ۔

نَخل آرزُو

نخل ِاُمید، خواہشوں کا شجر

نَخل ماتَم

مردوں کے تابوت پر کی جانے والی آرائش جو پھولوں کی ٹہنیوں یا ہری شاخ وغیرہ سے کی جاتی ہے (ایرانیوں کی طرح اب ہندوؤں میں بھی رائج ہے) نیز وہ گلدستہ جو تابوت کے سہرانے رکھا جاتا ہے

نَخل ہَستی

زندگی کا درخت

نَخلِ اُمِّید

امید کا درخت

نَخلِ مُوسیٰ

رک : نخل طور ۔

نَخلِ زُبُوں

خراب درخت ؛ وہ درخت جس پر پھول پتے نہ ہوں ، سوکھا ہوا درخت ۔

نَخل مُراد

نخل تمنا

نَخلِ مومِیں

سانچے سے بنا ہوا موم کا درخت ۔

نَخلِ تابُوت

ایران میں مردہ کو لے جاتے وقت اس کے جنازے کو سجاتے ہیں یہ سجاوٹ 'نخل تابوت' کہلاتی ہے، ایک قسم کی آرائش جو مردوں کے تابوت پر کی جاتی ہے مثلا پھولوں کی ٹہنیاں یا ہری شاخ جو جوان مرگ کے تابوت کے سرہانے باندھی جاتی ہے

نَخلِ تَوَام

وہ دو درخت جو ایک ہی مقام پر آپس میں لپٹے ہوئے پروان چڑھے ہوں، جڑواں درخت

نَخل و عَیال

(کنایتاً) اہل و عیال

نَخل چَراغاں

وہ مصنوعی درخت جس پر جا بجا چراغ رکھ کر جلائے جاتے ہیں

نَخْلِ تَمَنّا

خواہشوں کا شجر، آرزو کا شجر

نَخلِ مُحَرَّم

رک : نخل تابوت

نَخْل ہَرا ہونا

پیڑ کا بارور ہونا ، ترو تازہ ہونا ۔

نَخلِ شَمْع داں

رنگین موم کا بنا ہوا درخت جو شمع داں میں ہوتا ہے اور جس کے کئی حصے روشن کیے جاتے ہیں

نَخل بَندی کَرنا

گل کاری کرنا، خوبصورت بنانا

نَخل ماتَم ہونا

بیری کے درخت کا اُگ آنا یا موجود ہونا

نَخل بَندِ ہَستی

رک : نخل بند حقیقی .

نَخل بَندِ حَقِیقی

(مراد) خدا تعالیٰ

نَخْلِ اُمِید و آرْزُو

خواہش اور امید کا پیڑ

نَخل بَندِ دو جَہاں

دو جہان کو بنانے والا

نَخل بَندِ کاف و نُوں

کن کہہ کر دنیا تخلیق کرنے والا

نَخلِ مُراد کو پَہُنچنا

تمنا یا مراد بر آنا ، خواہش پوری ہوجانا ۔

نَخلِ ہَسْتی تَباہ ہونا

مر جانا

نَخلِ اُمِّید باروَر ہونا

توقع یا خواہش پوری ہونا ، کامیابی حاصل ہونا ؛ (مجازاً) بیٹا پیدا ہونا

نَخل بَندِ چَمَنِستانِ کُن

وہ جس نے کن کہہ کر دنیا بنا دی، دنیا کے چمن کا خالق

نَخل بَندِ گُلشَنِ اِیجاد

رک : نخل بند حقیقی ۔

نَخلِ گُلِ جَوانی سَبز ہونا

جوان ہونا ، بھرپور جوانی آنا نیز جوانی کا دل کش ہونا ۔

شعلۂ نخل

flame of palm tree

زَرْعَۂ نَخْل

کھجوروں کا جھنڈ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخل مُراد کے معانیدیکھیے

نَخل مُراد

naKHl-e-muraadनख़्ल-ए-मुराद

وزن : 22121

دیکھیے: نَخْلِ تَمَنّا

  • Roman
  • Urdu

نَخل مُراد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نخل تمنا

شعر

Urdu meaning of naKHl-e-muraad

  • Roman
  • Urdu

  • naKhal tamannaa

English meaning of naKHl-e-muraad

Noun, Masculine

  • wish-tree

नख़्ल-ए-मुराद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इच्छा वृक्ष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَخل

کھجور کا درخت، چھوارے کا درخت نیز کھجور کے درخت کا نر جو پھل نہ دے

نَخل قَد

(کنایتہ) اونچا قد، لمبا قد ۔

نخل موم

وہ موم کا درخت جو سانچے کی مدد سے ہرابھرا پھول پتی کے ساتھ پر شجر بنایا جاتا ہے

نَخل بَند

باغبان، مالی، گلچین

نَخل غَم

نخل تابوت

نَخلِ شَمْع

رک : نخل چراغاں ۔

نَخل کُہَن

پُرانا درخت

نَخلِ اَیمَن

وہ درخت جس پر حضرت موسیٰ علیہ السلام کے لیے نورِ حق کا ظہور ہوا تھا ۔

نَخل نَوخیز

نوخیز درخت ، تازہ اُگا ہوا درخت ؛ مراد : پودا ۔

نَخل داں

پودے رکھنے کا ظرف ، گملا ۔

نَخل عَزا

رک : نخل تابوت ۔

نَخل طُور

وادی ایمن کا وہ درخت جس پر کوہ طور کے آس پاس حضرت موسٰی کو انوار الٰہی نظر آئے

نَخلِ نار

آگ کا پودا یا درخت ، ایک طرح کی آتش بازی جو جلتا ہوا درخت لگتی ہے ۔

نَخل سِینا

رک : نخل طور ۔

نَخل جاں

جسم انسانی

نَخل قامَت

رک : نخل قد ؛ مراد : اونچا قد ۔

نَخل بَندِ قُدرَت

رک : نخل بند حقیقی، اللہ تعالیٰ ۔

نَخل آرزُو

نخل ِاُمید، خواہشوں کا شجر

نَخل ماتَم

مردوں کے تابوت پر کی جانے والی آرائش جو پھولوں کی ٹہنیوں یا ہری شاخ وغیرہ سے کی جاتی ہے (ایرانیوں کی طرح اب ہندوؤں میں بھی رائج ہے) نیز وہ گلدستہ جو تابوت کے سہرانے رکھا جاتا ہے

نَخل ہَستی

زندگی کا درخت

نَخلِ اُمِّید

امید کا درخت

نَخلِ مُوسیٰ

رک : نخل طور ۔

نَخلِ زُبُوں

خراب درخت ؛ وہ درخت جس پر پھول پتے نہ ہوں ، سوکھا ہوا درخت ۔

نَخل مُراد

نخل تمنا

نَخلِ مومِیں

سانچے سے بنا ہوا موم کا درخت ۔

نَخلِ تابُوت

ایران میں مردہ کو لے جاتے وقت اس کے جنازے کو سجاتے ہیں یہ سجاوٹ 'نخل تابوت' کہلاتی ہے، ایک قسم کی آرائش جو مردوں کے تابوت پر کی جاتی ہے مثلا پھولوں کی ٹہنیاں یا ہری شاخ جو جوان مرگ کے تابوت کے سرہانے باندھی جاتی ہے

نَخلِ تَوَام

وہ دو درخت جو ایک ہی مقام پر آپس میں لپٹے ہوئے پروان چڑھے ہوں، جڑواں درخت

نَخل و عَیال

(کنایتاً) اہل و عیال

نَخل چَراغاں

وہ مصنوعی درخت جس پر جا بجا چراغ رکھ کر جلائے جاتے ہیں

نَخْلِ تَمَنّا

خواہشوں کا شجر، آرزو کا شجر

نَخلِ مُحَرَّم

رک : نخل تابوت

نَخْل ہَرا ہونا

پیڑ کا بارور ہونا ، ترو تازہ ہونا ۔

نَخلِ شَمْع داں

رنگین موم کا بنا ہوا درخت جو شمع داں میں ہوتا ہے اور جس کے کئی حصے روشن کیے جاتے ہیں

نَخل بَندی کَرنا

گل کاری کرنا، خوبصورت بنانا

نَخل ماتَم ہونا

بیری کے درخت کا اُگ آنا یا موجود ہونا

نَخل بَندِ ہَستی

رک : نخل بند حقیقی .

نَخل بَندِ حَقِیقی

(مراد) خدا تعالیٰ

نَخْلِ اُمِید و آرْزُو

خواہش اور امید کا پیڑ

نَخل بَندِ دو جَہاں

دو جہان کو بنانے والا

نَخل بَندِ کاف و نُوں

کن کہہ کر دنیا تخلیق کرنے والا

نَخلِ مُراد کو پَہُنچنا

تمنا یا مراد بر آنا ، خواہش پوری ہوجانا ۔

نَخلِ ہَسْتی تَباہ ہونا

مر جانا

نَخلِ اُمِّید باروَر ہونا

توقع یا خواہش پوری ہونا ، کامیابی حاصل ہونا ؛ (مجازاً) بیٹا پیدا ہونا

نَخل بَندِ چَمَنِستانِ کُن

وہ جس نے کن کہہ کر دنیا بنا دی، دنیا کے چمن کا خالق

نَخل بَندِ گُلشَنِ اِیجاد

رک : نخل بند حقیقی ۔

نَخلِ گُلِ جَوانی سَبز ہونا

جوان ہونا ، بھرپور جوانی آنا نیز جوانی کا دل کش ہونا ۔

شعلۂ نخل

flame of palm tree

زَرْعَۂ نَخْل

کھجوروں کا جھنڈ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخل مُراد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخل مُراد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone