تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخل ماتَم" کے متعقلہ نتائج

کَھجُور

کھجور کے درخت کا پھل، خرما، ثمر

کَھجُور پایَہ

مرغ کی ایک قسم جس کی ٹانگوں کے کھردرے حصے کی چتیاں کھجور کے تنے کی طرح پرت دار ہوتی ہیں.

کَھجُوری

کھجور سے منسوب، کھجور کی وضع کا، کھجور کے پتوں سے بنا ہوا

کَھجُورا

نَر کھجور جس میں پھل نہیں لگتا، چھپَر کی مگری ، مکھ جوڑ ؛ کن کھجورا.

کَھجُورْیا

وہ مرغ جس کے بازو سفید، سر زردی مائل سرخ اور باقی جسم کے پر سیاہ یا کسی اور رنگ کے ہوں

کَھجُورْواں

کھجور کے ناہموار تنے کی مانند ، گندھا ہوا ، تراکیب میں مستعمل.

کَھجُور اُٹْھوانا

(شگون) بچے کے دودھ چھڑانے کے موقع پر نیاز لے لیے کھجوریں پکائی جاتی ہیں ، نیاز کے بعد کسی رکابی میں چند کھجوریں رکھ کے بچے سے کہتے ہیں کہ اس میں سے جتنی کھجوریں تمہارا جی چاہے لے لو، وہ بچہ جتنی کھجوریں اٹھاتا ہے خیال کر لیا جاتا ہے کہ یہ دودھ پینے کے لیے اتنے ہی دن ضد کرے گا.

کَھجُور سے اُکْتا کر اِمْلی پَر آنا

اعلیٰ چیز کو چھوڑ کر ادنیٰ کی طرف رجوع کرنا ، مزیدار چیز سے بدمزہ چیز کی طرف آنا.

کَھجُوری ڈورا

دُہری ڈور، دو یا تین بَل کا تاگا، دو یا تین دھاگوں کو بل دے کر بنایا ہوا دھاگا

کَھجُوری چوٹی

خاص وضع کی لہریا گندھی ہوئی چوٹی جس کی گندھاوٹ کھجور کے پتّوں سے بنی ہوئی پٹّی کی بناوٹ سے مشابہ ہو، مینڈھی.

کَھجُوری اُتُّو

اتّو کاری کا وہ کام جس میں کھجور کے پتوں یا تَنے کی مانند یا لہریا نقش بنائے جاتے ہیں

کَھجُورْواں چوٹی

رک: کھجوری چوٹی.

پِنْڈ کَھجُور

خوشے میں پک کر تیار لیکن تر خرمے، تازہ خرمہ یعنی کھجور (جو خشک ہو کر چھوہارا نہ بنے ہوں)

عَرْش سے چُھوٹی کَھجُور میں اَٹْکی

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کسی امیدوار کو کہیں سے کچھ دے اور لانے والا اپنے پاس رکھ لے اور اس کونہ دے

اَگَن کے بَچّے کَھجُور پَر بَتانا

give irrelevant or evasive answer

اَنْڈے بَبُول میں، بَچّے کَھجُور میں

کوئی چیز کہیں ہے کوئی کہیں، ایک بھی ٹھکانے سے نہیں

سائِیں کا گَھر دُور ہے جَیسے لَمْبی کَھجُور، چَڑھے تو چاکھے پَریم رَس گِرے تو چَکنا چُور

خدا کو پانا بہت مشکل ہے اگر پا لے تو اس سے بڑھ کر کچھ نہیں نہ پائے تو تباہ ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخل ماتَم کے معانیدیکھیے

نَخل ماتَم

naKHl-e-maatamनख़्ल-ए-मातम

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

نَخل ماتَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • مردوں کے تابوت پر کی جانے والی آرائش جو پھولوں کی ٹہنیوں یا ہری شاخ وغیرہ سے کی جاتی ہے (ایرانیوں کی طرح اب ہندوؤں میں بھی رائج ہے) نیز وہ گلدستہ جو تابوت کے سہرانے رکھا جاتا ہے
  • (مجازاً) تابوت
  • بیری کا درخت جس میں کانٹے لگے ہوتے ہیں

شعر

Urdu meaning of naKHl-e-maatam

  • Roman
  • Urdu

  • mardo.n ke taabuut par kii jaane vaalii aaraa.ish jo phuulo.n kii Tahaniyo.n ya harii shaaKh vaGaira se kii jaatii hai (i.iraaniyo.n kii tarah ab hinduu.o.n me.n bhii raa.ij hai) niiz vo guldasta jo taabuut ke sihraane rakhaa jaataa hai
  • (majaazan) taabuut
  • berii ka daraKht jis me.n kaanTe lage hote hai.n

English meaning of naKHl-e-maatam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • carvings or paintings (of trees) on coffins
  • (Metaphorically) coffin
  • the berry tree

नख़्ल-ए-मातम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुर्दों के ताबूत पर की जाने वाली सजावट जो फूलों की टहनियों या हरी शाख़ आदि से की जाती है (ईरानियों की तरह अब हिंदूओं में भी यह प्रथा है) तथा वो गुलदस्ता जो ताबूत के सिहराने रखा जाता है
  • (लाक्षणिक) ताबूत
  • बेरी का दरख़्त जिसमें कांटे लगे होते हैं, बेरी

نَخل ماتَم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھجُور

کھجور کے درخت کا پھل، خرما، ثمر

کَھجُور پایَہ

مرغ کی ایک قسم جس کی ٹانگوں کے کھردرے حصے کی چتیاں کھجور کے تنے کی طرح پرت دار ہوتی ہیں.

کَھجُوری

کھجور سے منسوب، کھجور کی وضع کا، کھجور کے پتوں سے بنا ہوا

کَھجُورا

نَر کھجور جس میں پھل نہیں لگتا، چھپَر کی مگری ، مکھ جوڑ ؛ کن کھجورا.

کَھجُورْیا

وہ مرغ جس کے بازو سفید، سر زردی مائل سرخ اور باقی جسم کے پر سیاہ یا کسی اور رنگ کے ہوں

کَھجُورْواں

کھجور کے ناہموار تنے کی مانند ، گندھا ہوا ، تراکیب میں مستعمل.

کَھجُور اُٹْھوانا

(شگون) بچے کے دودھ چھڑانے کے موقع پر نیاز لے لیے کھجوریں پکائی جاتی ہیں ، نیاز کے بعد کسی رکابی میں چند کھجوریں رکھ کے بچے سے کہتے ہیں کہ اس میں سے جتنی کھجوریں تمہارا جی چاہے لے لو، وہ بچہ جتنی کھجوریں اٹھاتا ہے خیال کر لیا جاتا ہے کہ یہ دودھ پینے کے لیے اتنے ہی دن ضد کرے گا.

کَھجُور سے اُکْتا کر اِمْلی پَر آنا

اعلیٰ چیز کو چھوڑ کر ادنیٰ کی طرف رجوع کرنا ، مزیدار چیز سے بدمزہ چیز کی طرف آنا.

کَھجُوری ڈورا

دُہری ڈور، دو یا تین بَل کا تاگا، دو یا تین دھاگوں کو بل دے کر بنایا ہوا دھاگا

کَھجُوری چوٹی

خاص وضع کی لہریا گندھی ہوئی چوٹی جس کی گندھاوٹ کھجور کے پتّوں سے بنی ہوئی پٹّی کی بناوٹ سے مشابہ ہو، مینڈھی.

کَھجُوری اُتُّو

اتّو کاری کا وہ کام جس میں کھجور کے پتوں یا تَنے کی مانند یا لہریا نقش بنائے جاتے ہیں

کَھجُورْواں چوٹی

رک: کھجوری چوٹی.

پِنْڈ کَھجُور

خوشے میں پک کر تیار لیکن تر خرمے، تازہ خرمہ یعنی کھجور (جو خشک ہو کر چھوہارا نہ بنے ہوں)

عَرْش سے چُھوٹی کَھجُور میں اَٹْکی

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کسی امیدوار کو کہیں سے کچھ دے اور لانے والا اپنے پاس رکھ لے اور اس کونہ دے

اَگَن کے بَچّے کَھجُور پَر بَتانا

give irrelevant or evasive answer

اَنْڈے بَبُول میں، بَچّے کَھجُور میں

کوئی چیز کہیں ہے کوئی کہیں، ایک بھی ٹھکانے سے نہیں

سائِیں کا گَھر دُور ہے جَیسے لَمْبی کَھجُور، چَڑھے تو چاکھے پَریم رَس گِرے تو چَکنا چُور

خدا کو پانا بہت مشکل ہے اگر پا لے تو اس سے بڑھ کر کچھ نہیں نہ پائے تو تباہ ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخل ماتَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخل ماتَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone