تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیساں بار" کے متعقلہ نتائج

نَیْساں

قدیم رومی تقویم کا ساتواں مہینہ، فارسی میں فروردین اور ہندی میں بیساکھ کے لگ بھگ کا مہینہ، عیسوی تقویم میں اپریل، مئی (ایسا تصور کیا جاتا تھا کہ اس مہینے کی بارش کے قطروں سے سیپ میں موتی پیدا ہوتے ہیں) نیز اس مہینے کا ابریا بارش

نَیساں بار

بارش برسانے والا، موتی برسانے والا

اَبْرِ نَیْساں

وہ ابر جو فصل ربیع میں نو روز سے چالیس دن قبل یا چالیس دن بعد برستا ہے، مشہور ہے کہ اس کی بوند سے سیپ میں موتی، بانس میں بنس لوچن اور دہان اژدہا میں زہر پیدا ہوتا ہے، جو غلط ہے

قَطْرَۂ نَیساں

بیساکھ کے مہینے کی بارش کی بوند، شاعرانہ روایت کے مطابق سیپ میں گر کر موتی بن جاتی ہے

آبِ نَیساں

موسم بہار کی بارش کس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کے قطرات سے بطن صدف میں موتی اور بان٘س میں بنسلوچن پیدا ہوتا ہے

سَحابِ نَیساں

ایسی بارش برسانے والا بادل جس کی بوند شاعرانہ روایت کے مطابق سیپی میں گر کر موتی بن جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیساں بار کے معانیدیکھیے

نَیساں بار

naisaa.n-baarनैसाँ-बार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

نَیساں بار کے اردو معانی

صفت

  • بارش برسانے والا، موتی برسانے والا
  • (مجازاً) مسلسل لکھنے والا، عمدہ لکھنے والا (قلم کی صفت کے طور پر)

Urdu meaning of naisaa.n-baar

  • Roman
  • Urdu

  • baarish barsaane vaala, motii barsaane vaala
  • (majaazan) musalsal likhne vaala, umdaa likhne vaala (qalam kii sifat ke taur par

नैसाँ-बार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बारिश बरसाने वाला, मोती बरसाने वाला
  • (लाक्षणिक) लगातार लिखने वाला, अच्छा लिखने वाला (क़लम की विशेषता के तौर पर)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَیْساں

قدیم رومی تقویم کا ساتواں مہینہ، فارسی میں فروردین اور ہندی میں بیساکھ کے لگ بھگ کا مہینہ، عیسوی تقویم میں اپریل، مئی (ایسا تصور کیا جاتا تھا کہ اس مہینے کی بارش کے قطروں سے سیپ میں موتی پیدا ہوتے ہیں) نیز اس مہینے کا ابریا بارش

نَیساں بار

بارش برسانے والا، موتی برسانے والا

اَبْرِ نَیْساں

وہ ابر جو فصل ربیع میں نو روز سے چالیس دن قبل یا چالیس دن بعد برستا ہے، مشہور ہے کہ اس کی بوند سے سیپ میں موتی، بانس میں بنس لوچن اور دہان اژدہا میں زہر پیدا ہوتا ہے، جو غلط ہے

قَطْرَۂ نَیساں

بیساکھ کے مہینے کی بارش کی بوند، شاعرانہ روایت کے مطابق سیپ میں گر کر موتی بن جاتی ہے

آبِ نَیساں

موسم بہار کی بارش کس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کے قطرات سے بطن صدف میں موتی اور بان٘س میں بنسلوچن پیدا ہوتا ہے

سَحابِ نَیساں

ایسی بارش برسانے والا بادل جس کی بوند شاعرانہ روایت کے مطابق سیپی میں گر کر موتی بن جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیساں بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیساں بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone