تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَئی جَوانی" کے متعقلہ نتائج

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَئی جَوانی کے معانیدیکھیے

نَئی جَوانی

na.ii-javaaniiनई-जवानी

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

نَئی جَوانی کے اردو معانی

فارسی، پراکرت - اسم، مؤنث

  • (کنایۃً) جوانی کی ابتدا، آغاز جوانی، وہ جوانی جس کی ابتدا ہوئی ہو، نہایت پرجوش جوانی
  • نیا جذبہ، نئی امنگ

Urdu meaning of na.ii-javaanii

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) javaanii kii ibatidaa, aaGaaz javaanii, vo javaanii jis kii ibatidaa hu.ii ho, nihaayat purjosh javaanii
  • nayaa jazbaa, na.ii umang

English meaning of na.ii-javaanii

Persian, Prakrit - Noun, Feminine

  • budding youth, juvenescence

नई-जवानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, प्राकृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (संकेतात्मक) युवावस्था का आरंभ, जवानी की शुरूआत, वह जवानी जो अपने आरंभिक समय में हो, अत्यधिक जोश भरी जवानी
  • नया जोश, नई उमँग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَئی جَوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَئی جَوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone