تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہِیں سَتَّر بَلا ٹالْتی ہے" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہِیں سَتَّر بَلا ٹالْتی ہے کے معانیدیکھیے

نَہِیں سَتَّر بَلا ٹالْتی ہے

nahii.n sattar balaa Taaltii haiनहीं सत्तर बला टालती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہِیں سَتَّر بَلا ٹالْتی ہے کے اردو معانی

  • بعض اوقات تھوڑی سی بے مروتی بہت سی آفتوں سے بچا دیتی ہے ، صاف انکار کرنے سے آدمی ہزار پریشانیوں سے بچ جاتا ہے.

Urdu meaning of nahii.n sattar balaa Taaltii hai

  • Roman
  • Urdu

  • baaaz auqaat tho.Dii sii bemuravvatii bahut sii aafto.n se bachaa detii hai, saaf inkaar karne se aadamii hazaar pareshaaniiyo.n se bach jaataa hai

नहीं सत्तर बला टालती है के हिंदी अर्थ

  • बाअज़ औक़ात थोड़ी सी बेमुरव्वती बहुत सी आफ़तों से बचा देती है, साफ़ इनकार करने से आदमी हज़ार परेशानीयों से बच जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہِیں سَتَّر بَلا ٹالْتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہِیں سَتَّر بَلا ٹالْتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone