تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناز سے چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ناز سے چَلْنا کے معانیدیکھیے

ناز سے چَلْنا

naaz se chalnaaनाज़ से चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ناز سے چَلْنا کے اردو معانی

  • ناز و انداز سے چلنا، اِٹھلا کے، مٹک کر چلنا، ٹھمک کر چلنا، خراماں خراماں چلنا

Urdu meaning of naaz se chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naaz-o-andaaz se chalnaa, iThlaa ke, maTak kar chalnaa, Thumak kar chalnaa, Khiraamaa.n Khiraamaa.n chalnaa

नाज़ से चलना के हिंदी अर्थ

  • ۔ अंदाज़ से चलना। ख़िरामां ख़िरामां चलना
  • नाज़-ओ-अंदाज़ से चलना, इठला के, मटक कर चलना, ठुमक कर चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناز سے چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناز سے چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone