تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نارَد مُن آئے" کے متعقلہ نتائج

نارَد

قدیم ہندو روایت کے مطابق ایک مہارشی کا نام، جو برہما کے چار بیٹوں میں ایک تھے، نیز دس دیو رشیوں میں سے ایک، نارد کی دیوتاؤں میں اپنی چغل خوری سے اکثر جھگڑا کرا دینے کی بھی شہرت ہے، (مجازاً) لڑائی کرا دینے والا، دو کو لڑوا دینے والا، لترا، اِدھر کی اُدھر لگانے والا

نارَد مُن

رک : نارد منی جو فصیح ہے ۔

نارَد مُنی

نارد، برہما کے چار بٹیوں میں سے ایک

نارَد مُن آئے

جب کسی کی کسی سے دشمنی ہو جائے توکہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نارَد مُن آئے کے معانیدیکھیے

نارَد مُن آئے

naarad mun aa.eनारद मुन आए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نارَد مُن آئے کے اردو معانی

  • جب کسی کی کسی سے دشمنی ہو جائے توکہتے ہیں ۔

Urdu meaning of naarad mun aa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jab kisii kii kisii se dushmanii ho jaaye to kahte hai.n

नारद मुन आए के हिंदी अर्थ

  • जब किसी की किसी से दुश्मनी हो जाये तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نارَد

قدیم ہندو روایت کے مطابق ایک مہارشی کا نام، جو برہما کے چار بیٹوں میں ایک تھے، نیز دس دیو رشیوں میں سے ایک، نارد کی دیوتاؤں میں اپنی چغل خوری سے اکثر جھگڑا کرا دینے کی بھی شہرت ہے، (مجازاً) لڑائی کرا دینے والا، دو کو لڑوا دینے والا، لترا، اِدھر کی اُدھر لگانے والا

نارَد مُن

رک : نارد منی جو فصیح ہے ۔

نارَد مُنی

نارد، برہما کے چار بٹیوں میں سے ایک

نارَد مُن آئے

جب کسی کی کسی سے دشمنی ہو جائے توکہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نارَد مُن آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نارَد مُن آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone