تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعْرَہ بازی" کے متعقلہ نتائج

نَعرے باز

بہت نعرے مارنے والا نیز پروپیگنڈہ کرنے والا ۔

نَعْرَہ باز

شور و غوغا کرنے اور جوش و جذبے کا اظہار کرنے والا نیز جذباتی باتیں کرنے والا ، بے عمل

نَعْرَہ بازی

(ادب) شاعری یا نثر میں کسی سیاسی یا سماجی نظریے کو براہ ِراست پیش کر دینا ، تحریر میں شعری لطافت اور ادبی کنائے کا نہ ہونا ، شعر و ادب کا پروپیگنڈے کی سطح پر آجانا ۔

نَعْرے بازی

نعرے باز کا کام، بہت شور مچانا، بہت نعرے لگانا، مراد : کھوکھلا پن، بے عملی

نَر بَذرَہ دان

(نباتیات) نر پودے کے تولیدی اعضا جس میں نر بذرہ تیار ہوتا ہے ۔

نوری بیزی

photosynthesis

نِیرُوئے بازُو

قوت بازو، ہاتھ کا زور، ہاتھ کی طاقت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعْرَہ بازی کے معانیدیکھیے

نَعْرَہ بازی

naa'ra-baaziiना'रा-बाज़ी

  • Roman
  • Urdu

نَعْرَہ بازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ادب) شاعری یا نثر میں کسی سیاسی یا سماجی نظریے کو براہ ِراست پیش کر دینا ، تحریر میں شعری لطافت اور ادبی کنائے کا نہ ہونا ، شعر و ادب کا پروپیگنڈے کی سطح پر آجانا ۔
  • نعرہ لگانے کا عمل ؛ مراد : محض باتیں ، بے عملی ۔

Urdu meaning of naa'ra-baazii

  • Roman
  • Urdu

  • (adab) shaayarii ya nasr me.n kisii sayaasii ya samaajii nazari.e ko baraahraast pesh kar denaa, tahriir me.n shearii lataafat aur adabii kinaa.e ka na honaa, shear-o-adab ka propeganDe kii satah par aajaanaa
  • naara lagaane ka amal ; muraad ha mahiz baate.n, be amlii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَعرے باز

بہت نعرے مارنے والا نیز پروپیگنڈہ کرنے والا ۔

نَعْرَہ باز

شور و غوغا کرنے اور جوش و جذبے کا اظہار کرنے والا نیز جذباتی باتیں کرنے والا ، بے عمل

نَعْرَہ بازی

(ادب) شاعری یا نثر میں کسی سیاسی یا سماجی نظریے کو براہ ِراست پیش کر دینا ، تحریر میں شعری لطافت اور ادبی کنائے کا نہ ہونا ، شعر و ادب کا پروپیگنڈے کی سطح پر آجانا ۔

نَعْرے بازی

نعرے باز کا کام، بہت شور مچانا، بہت نعرے لگانا، مراد : کھوکھلا پن، بے عملی

نَر بَذرَہ دان

(نباتیات) نر پودے کے تولیدی اعضا جس میں نر بذرہ تیار ہوتا ہے ۔

نوری بیزی

photosynthesis

نِیرُوئے بازُو

قوت بازو، ہاتھ کا زور، ہاتھ کی طاقت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعْرَہ بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعْرَہ بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone