تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نان بائی" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نان بائی کے معانیدیکھیے

نان بائی

naan-baa.iiनान-बाई

اصل: فارسی

وزن : 2122

دیکھیے: خَبّاز

  • Roman
  • Urdu

نان بائی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • روٹی بیچنے والا، عموماً تندوری روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا کاریگر، روٹی سالن بیچنے والا، روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا
  • جنوبی امریکہ کے ایک پرندے کا نام

Urdu meaning of naan-baa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • roTii bechne vaala, umuuman tanduurii roTii pakaane ka peshaa karne vaala kaariigar, roTii saalan bechne vaala, roTii pakaane ka peshaa karne vaala
  • junuubii amriikaa ke ek parinde ka naam

English meaning of naan-baa.ii

Noun, Masculine, Singular

  • bread maker
  • name of a bird of South America

नान-बाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वह जो नान अर्थात् रोटियाँ बेचता हो, तंदूरी रोटी पकाने का व्यवसाय करने वाला कारीगर
  • दक्षिण अमेरिका के एक पक्षी का नाम

نان بائی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نان بائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نان بائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone