تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام پر مرنا" کے متعقلہ نتائج

حَرارا

(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَرارَہ پَیما

حرارہ ناپنے کا آلہ، وہ آلہ، جس سے حرارتِ مخصوصہ معلوم کی جاتی ہے، انگ : Calorimeter

حَرارَہ دینا

چال چلنا، جُل دینا

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

حَرارَہ آجانا

غصہ آجانا

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نام پر مرنا کے معانیدیکھیے

نام پر مرنا

naam par marnaaनाम पर मरना

محاورہ

مادہ: نام

  • Roman
  • Urdu

نام پر مرنا کے اردو معانی

  • رک : نام پر مٹنا ۔
  • ۔ نام پر فدا ہونا۔ کنایہ ہے کمال رغبت سے کسی چیز یا شخص کی طرف۔ ؎ ۲۔ نیک نامی چاہنا۔ ؎

Urdu meaning of naam par marnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha naam par miTnaa
  • ۔ naam par fida honaa। kinaaya hai kamaal raGbat se kisii chiiz ya shaKhs kii taraf। २। nekanaamii chaahnaa।

नाम पर मरना के हिंदी अर्थ

  • रुक : नाम पर मिटना
  • ۔ नाम पर फ़िदा होना। किनाया है कमाल रग़बत से किसी चीज़ या शख़्स की तरफ़। २। नेकनामी चाहना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرارا

(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَرارَہ پَیما

حرارہ ناپنے کا آلہ، وہ آلہ، جس سے حرارتِ مخصوصہ معلوم کی جاتی ہے، انگ : Calorimeter

حَرارَہ دینا

چال چلنا، جُل دینا

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

حَرارَہ آجانا

غصہ آجانا

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام پر مرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام پر مرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone