تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخُونوں میں لِکھ رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

ناخُونوں

ناخن کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، اصل املا 'ناخنوں' ہے، انگلیوں کے سروں کی ہڈی

ناخُونوں میں ہونا

رک : ناخنوں میں ہونا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناخُونوں پَر لِکھا ہونا

از بر ہونا ، خوب یاد ہونا ، ناخنوں میں ہونا ۔

ناخُونوں میں پَڑا ہونا

اَز بر ہونا ، خوب یاد ہونا ؛ اچھی طرح دیکھا بھالا ہونا ۔

ناخُونوں میں پَڑے ہَیں

رک : ناخنوں میں پڑے ہیں ، کچھ حقیقت نہیں رکھتے

ناخُونوں میں رَکھ چھوڑے ہَیں

ٍ(رک : ناخنوں میں پڑے ہیں) جیب میں پڑے ہیں ۔

ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے نہیں چُھوٹا کرتے ، اپنے کسی حال میں غیر نہیں ہو سکتے

ناخُونوں میں لِکھ رَکھنا

یاد داشت میں ٹانک لینا، دھیان میں رکھنا، نظر میں رکھنا، پہچان رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُونوں میں لِکھ رَکھنا کے معانیدیکھیے

ناخُونوں میں لِکھ رَکھنا

naaKHuuno.n me.n likh rakhnaaनाख़ूनों में लिख रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ناخُونوں میں لِکھ رَکھنا کے اردو معانی

  • یاد داشت میں ٹانک لینا، دھیان میں رکھنا، نظر میں رکھنا، پہچان رکھنا

Urdu meaning of naaKHuuno.n me.n likh rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • yaadadaasht me.n Taunik lenaa, dhyaan me.n rakhnaa, nazar me.n rakhnaa, pahchaan rakhnaa

नाख़ूनों में लिख रखना के हिंदी अर्थ

  • याददाश्त में टाँक लेना, ध्यान में रखना, नज़र में रखना, पहचान रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناخُونوں

ناخن کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، اصل املا 'ناخنوں' ہے، انگلیوں کے سروں کی ہڈی

ناخُونوں میں ہونا

رک : ناخنوں میں ہونا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناخُونوں پَر لِکھا ہونا

از بر ہونا ، خوب یاد ہونا ، ناخنوں میں ہونا ۔

ناخُونوں میں پَڑا ہونا

اَز بر ہونا ، خوب یاد ہونا ؛ اچھی طرح دیکھا بھالا ہونا ۔

ناخُونوں میں پَڑے ہَیں

رک : ناخنوں میں پڑے ہیں ، کچھ حقیقت نہیں رکھتے

ناخُونوں میں رَکھ چھوڑے ہَیں

ٍ(رک : ناخنوں میں پڑے ہیں) جیب میں پڑے ہیں ۔

ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے نہیں چُھوٹا کرتے ، اپنے کسی حال میں غیر نہیں ہو سکتے

ناخُونوں میں لِکھ رَکھنا

یاد داشت میں ٹانک لینا، دھیان میں رکھنا، نظر میں رکھنا، پہچان رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخُونوں میں لِکھ رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخُونوں میں لِکھ رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone