تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکا بَندی" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکا بَندی کے معانیدیکھیے

ناکا بَندی

naakaa-bandiiनाका-बंदी

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

ناکا بَندی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناکا روکنے کا عمل، دروازے یا گزر گاہ سے آمد و رفت کی بندش، آنے جانے کی روک، (مجازاً) پابندی
  • چنگی یا محصول کے واسطے جگہ جگہ چوکی بٹھانا

Urdu meaning of naakaa-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • naaka rokne ka amal, darvaaze ya guzargaah se aamad-o-rafat kii bandish, aane jaane kii rok, (majaazan) paabandii
  • chungii ya mahsuul ke vaaste jagah jagah chaukii biThaanaa

English meaning of naakaa-bandii

Noun, Feminine

  • blockade, blocking of a road

नाका-बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाके पर रक्षकों की तैनाती, नाके पर पहरा बैठाना, घेराबंदी, अवरोध
  • टोल या राजस्व के लिए विभिन्न स्थानों पर चौकी बिठाना

ناکا بَندی سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکا بَندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکا بَندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone