تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناف ٹال دینا" کے متعقلہ نتائج

وَغا

لڑائی، جنگ، شور، غوغا، رزم، کارزار، نبرد، جدھ، ہنگامہ، شورش، بلوہ، ہلڑ، دنگا، فساد

وَغا پَروَر

جنگ کرنے والا، جنگجو

شب وغا

لڑائی کی رات، جنگ کی رات، مقابلے کی رات، حرب کی رات، غوغا کی رات، معرکہ کی رات، یدھ کی رات، ہنگامہ کی رات

دَشْتِ وَغا

میداَنِ جنگ، مجازا کربلا کا میدان

مَیدان وَغا

جنگ کا میدان ، میدانِ کار زار ، رزم گاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ناف ٹال دینا کے معانیدیکھیے

ناف ٹال دینا

naaf Taal denaaनाफ़ टाल देना

محاورہ

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

ناف ٹال دینا کے اردو معانی

  • (طب) ناف کو اِس کی جگہ سے ہٹا دینا، بہت مشقت یا زیادہ وزن اٹھانے سے ایسا ہوتا ہے

Urdu meaning of naaf Taal denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) naaf ko is kii jagah se haTaa denaa, bahut mashaqqat ya zyaadaa vazan uThaane se a.isaa hotaa hai

नाफ़ टाल देना के हिंदी अर्थ

  • (चिकित्सा) नाभि को उस की जगह से हटा देना, कठिन परिश्रम या अधिक भार उठाने से ऐसा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَغا

لڑائی، جنگ، شور، غوغا، رزم، کارزار، نبرد، جدھ، ہنگامہ، شورش، بلوہ، ہلڑ، دنگا، فساد

وَغا پَروَر

جنگ کرنے والا، جنگجو

شب وغا

لڑائی کی رات، جنگ کی رات، مقابلے کی رات، حرب کی رات، غوغا کی رات، معرکہ کی رات، یدھ کی رات، ہنگامہ کی رات

دَشْتِ وَغا

میداَنِ جنگ، مجازا کربلا کا میدان

مَیدان وَغا

جنگ کا میدان ، میدانِ کار زار ، رزم گاہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناف ٹال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناف ٹال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone