تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا صَواب" کے متعقلہ نتائج

بَر حَق

جو سچ اور راستی پر ہو، سچا، حقیقی، جھوٹا اور مصنوعی کا نقیض

مَوت بَرْحَق ہے

موت سچ ہے ، موت کا وقت مقرر ہے ، موت کو کوئی ٹال نہیں سکتا ، موت لازماً آئے گی اس سے بچا نہیں جا سکتا

ہادیٔ بَرْحَق

سچا رہنما

دِینِ بَرْحَق

سچّا مذہبت ، مراد : اسلام.

داعِیِ بَرْحَق

نِیکی کی طرف بُلانے والا، (مجازاً) حضرتِ محمدؐ

رَسُولِ بَرْ حَق

سچّا پیغمبر ، اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا

مَرنا بَر حَق ہے

ہر ذی روح کو موت ضرور آنی ہے ۔

جادُو بَر حَق کَرنے والا کافِر

magic is a fact but its practice is tantamount to blasphemy

حَرْفِ حَق بَر زُباں شَوَد جاری

سچی بات زبان سے نکل ہی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نا صَواب کے معانیدیکھیے

نا صَواب

naa-savaabना-सवाब

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

نا صَواب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • زشت ، ُبرا ، بد ، خراب ، ناقص ، باطل
  • (مجازاً) گناہگار ، عاصی ، پاپی ، شقی ، بدبخت ۔
  • نادرست ، بے جا ، غیر صحیح ، نامناسب ، ناگوار
  • ناراست ، غلط ، کج ، ٹیڑھا (راستے وغیرہ کے لیے) ۔
  • ناسزا ، ناروا ، ُبرا بھلا (سخن وغیرہ کے لیے) ۔
  • بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

Urdu meaning of naa-savaab

  • Roman
  • Urdu

  • zasht, ubaraa, bad, Kharaab, naaqis, baatil
  • (majaazan) gunaahgaar, aasii, paapii, shakkii, badbaKht
  • naadurust, bejaa, Gair sahii, naamunaasib, naagavaar
  • naaraast, Galat, kaj, Te.Dhaa (raaste vaGaira ke li.e)
  • naaszaa, naaravaa, ubaraa bhala (suKhan vaGaira ke li.e)
  • burii baat, muqaabil savaab ke, naadurust, Galat

English meaning of naa-savaab

Persian, Arabic - Adjective

ना-सवाब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

نا صَواب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَر حَق

جو سچ اور راستی پر ہو، سچا، حقیقی، جھوٹا اور مصنوعی کا نقیض

مَوت بَرْحَق ہے

موت سچ ہے ، موت کا وقت مقرر ہے ، موت کو کوئی ٹال نہیں سکتا ، موت لازماً آئے گی اس سے بچا نہیں جا سکتا

ہادیٔ بَرْحَق

سچا رہنما

دِینِ بَرْحَق

سچّا مذہبت ، مراد : اسلام.

داعِیِ بَرْحَق

نِیکی کی طرف بُلانے والا، (مجازاً) حضرتِ محمدؐ

رَسُولِ بَرْ حَق

سچّا پیغمبر ، اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا

مَرنا بَر حَق ہے

ہر ذی روح کو موت ضرور آنی ہے ۔

جادُو بَر حَق کَرنے والا کافِر

magic is a fact but its practice is tantamount to blasphemy

حَرْفِ حَق بَر زُباں شَوَد جاری

سچی بات زبان سے نکل ہی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا صَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا صَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone